تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drumble" کے متعقلہ نتائج

drumble

اونگھنا

دُنْبالے

دُنبالہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ڈَبَل کَرْنا

زیادہ کرنا ، بڑھا دینا.

ڈَبَل روٹی

مغربی طرز کی بھٹّی یا تنورمیں پکائی ہوئی خمیری روٹی جو میدہ، سُوجی وغیرہ سے تیّار ہوتی ہے، نان پاؤ

ڈَبَل ہو جانا

دو چند ہو جانا ، دُگنا ہونا ، تعداد زیادہ ہونا.

دُنْبالے لَگانا

پیچھا کرنے کے لیے جاسوس چھوڑ دینا ، سراغ رسانی کے لیے کسی کو پیچھے لگا دینا .

ڈَبَل کَمْرَہ

ہوسٹل یا ہوٹل میں دو آدمیوں کے رہنے کا کمرہ ، دو پلنگوں والا کمرہ ، ایسا کمرہ جس میں دو آدمیوں کے سونے کا انِتظام ہو.

ڈَبَل تار

دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ ، ایکسپریں ٹیلی گرام ، ارجنٹ تار ، جلدی پہنْچنے والا برقیہ.

ڈَبَل چال

تیز قدمی ، تیز رفتاری.

ڈَبَل جوڑا

دو جوڑی کپڑے مع کفش با وغیرہ.

ڈَبَل چائے

پیالی بھر کر، بڑی پیالی کے برابر، قیمت میں زیادہ چائے..

ڈَبَل پَیسا

انگریزوں کے دورِ حکومت کا ہندوستانی پَیسا جو تین پائی کا ہوتا تھا.

ڈَبَل تَرازُو

(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.

ڈَبَل دھیلا

(لکھنؤ) پَیسے کے نصف کا سِکّہ.

ڈَبَل مَنْفی

(سائنس) دو منفی قوّتوں سے مل کر تیسری مُثبت قوّت کا حصول.

drumble کے لیے اردو الفاظ

drumble

drumble کے اردو معانی

فعل

  • اونگھنا
  • الکسانا
  • سستانا

drumble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • ऊंघना
  • अलक़िस्साना
  • सुस्ताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drumble)

نام

ای-میل

تبصرہ

drumble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone