تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"drop kick" کے متعقلہ نتائج
drop kick کے لیے اردو الفاظ
drop kick کے اردو معانی
اسم
- (فٹ بال) ٹپا ضرب
- پاؤں کی وہ ضرب جو فٹ بال کو اس وقت لگائی جاتی ہے جب فٹ بال زمین پر گر کر ٹپا کھاتی ہے، اس ضرب سے فٹ بال کو مد مقابل فریق کے گول کے اندر پہنچایا جا سکتا ہے
فعل لازم، فعل متعدی
- ٹپا ضرب لگانا
- زمین پر گر کر ٹپا کھاتی ہوئی فٹ بال کو پاؤں سے ضرب لگانا تاکہ یہ مد مقابل کے گول میں پہنچ جائے
- اس قسم کی پاؤں کی کامیاب ضرب سے تین پوائنٹ حاصل کرنا
- زمین پر ٹپا دے کر فٹ بال کو پاؤں سے ضرب لگانا
drop kick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फुटबाल) टप्पा ज़रब
- पांव की वो ज़रब जो फुटबाल को इस वक़्त लगाई जाती है जब फुटबाल ज़मीन पर गिर कर टप्पा खाती है, इस ज़रब से फुटबाल को मद्द-ए-मुक़ाबिल फ़रीक़ के गोल के अंदर पहुंचाया जा सकता है
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- टप्पा ज़रब लगाना
- ज़मीन पर गिर कर टप्पा खाती हुई फुटबाल को पांव से ज़रब लगाना ताकि ये मद्द-ए-मुक़ाबिल के गोल में पहुंच जाये
- इस किस्म की पांव की कामयाब ज़रब से तीन प्वाईंट हासिल करना
- ज़मीन पर टप्पा दे कर फुटबाल को पांव से ज़रब लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (drop kick)
drop kick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔