تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوشِینَہ" کے متعقلہ نتائج

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

مَئے دوشِینَہ

रात की बची हुई- बासी शराब ।।

شَرابِ دوشِینَہ

रात की | बची हुई शराब ।।

بادَۂِ دوشِینَہ

گل کی شراب، رات کی شراب، باسی شراب

بادَۂ دوشِینَہ

کل کی غیر استعمال شدہ شراب، بچی ہوئی شراب

دوشْنا

الزام دینا، قصور تلاش کرنا، عیب نکالنا، تنقید کرنا، تہمت لگانا، بہتان تراشی کرنا

دوشِین

گزشتہ شب کی ، گُزری ہوئی رات سے متعلق (بات یا حالت وغیرہ)

دوشِیزَہ

غیر شادی شدہ جواں سال لڑکی، کنواری

دوشِیدَہ

-दुहा हुआ दूध।।

دَشْنہ

قصّابوں کی چُھری کی طرح کا اوزار، کٹار، خنجر، فولاد کا تیز دھار والا آلہ، آبدار فولادی اوزار، چھری، پیش قبض

دَشْنا

دانتوں والی

دَشْنی

بسولا جس سے بڑھئی لکڑی کو چھیلتا ہے .

دوشَن

الزام، دوش

دَشْنَہ گَر

خنجر بنانے والا ، تیغ و تبر بنانے والا .

دَشْنَۂ پِنْہاں

چھپا ہوا خنجر، پوشیدہ ہتھیار

اردو، انگلش اور ہندی میں دوشِینَہ کے معانیدیکھیے

دوشِینَہ

doshiina•दोशीना

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دوشِینَہ کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو
  • (مجازاً) ماضی کا، گزرے ہوئے زمانے کا

Urdu meaning of doshiina

  • Roman
  • Urdu

  • guzashta shab ka, vo chiiz, jis par raat guzar chukii ho
  • (majaazan) maazii ka, guzre hu.e zamaane ka

English meaning of doshiina

Adverb, Adjective

  • yester night, related to last night
  • (Metaphorically) of the past, related to past

दोशीना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • गत रात्रि का, कल रात का।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوشِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوشِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone