تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈورے چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈورے چھوڑْنا

لحاف وغیرہ میں تاگے ڈالنا.

ڈور چھوڑْنا

ڈِھیل دینا ، مہلت دینا ؛ لا پرواہی کرنا.

ڈوری ڈِھیلی چھوڑْنا

کسی کی طرف سے غافل ہوجانا، نگرانی چھوڑدینا .

ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا

کسی شخص کو اس کی مرضی پر چھوڑ دینا، اختیار دینا، آزادی دینا

ڈورے چُھوٹْنا

خواب سے بیدار ہو نے کے بعد یا خوب کی حالت میں آنکھوں کی رگوں کا گُلابی ہونا.

ڈور ڈھیلی چھوڑنا

کسی کی طرف سے غافل ہو جانا، کسی کو آزاد چھوڑ دینا، مہلت دینا

ڈور پَر چَڑھانا

(پتنگ بازی) پتنگ کو ڈور میں بان٘دھ کو ہوا میں بلند کرنا ، پتنگ اڑانا.

پُرانا ڈَھرا نَہ چھوڑْنا

persist in one's ways, keep one's evil ways

نَشے کے ڈورے چُھوٹْنا

نشے کے ڈورے نمایاں ہونا ، شراب وغیرہ کے نشے سے آنکھوں میں سرخی آنا

نَشَہ کے ڈورے چُھوٹنا

۔نشہ کے ڈورے نمایاں ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈورے چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

ڈورے چھوڑْنا

Dore chho.Dnaa•डोरे छोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈورے چھوڑْنا کے اردو معانی

  • لحاف وغیرہ میں تاگے ڈالنا.
  • کاجل یا سُرمه کی لکیر آنکھ کے کویے سے باہر تک کھین٘چنا

Urdu meaning of Dore chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lihaaf vaGaira me.n taage Daalnaa
  • kaajal ya surme kii lakiir aa.nkh ke kavii.e se baahar tak khiinchnaa

डोरे छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • काजल या सुरमे की लकीर आँख के कवीए से बाहर तक खींचना
  • लिहाफ़ वग़ैरा में तागे डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈورے چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈورے چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone