تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"doomed" کے متعقلہ نتائج
doomed کے لیے اردو الفاظ
doomed کے اردو معانی
اسم
- فتویٰ
- حکم
- فرمودہ
- آ گیا
- قسمت
- بھاگ
- نصیب
- تقدیر
- بخت
- انت
- عاقبت
- قیامت
- فیصلہ
- عدالتی سَزا
- اجراۓ فیصلہ سزا
- حُکم
- فتوٰی
- انجام
فعل
- فتویٰ دینا
- حکم دینا
- بیوستھا دینا
- جرمانہ کرنا
- ڈنڈ دینا
- سزا دینا
- سزا کا حکم دینا
- تجویز کرنا
- بچارنا
- نشچئے کرنا
- انصاف کرنا
- ٹھیرانا
- مقرر کرنا
- لگانا
- تقدیر،قسمت یا بھاگ میں لکھنا
- رچنا
doomed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़तवा
- हुक्म
- फ़र्मूदा
- आ गया
- क़िस्मत
- भाग
- नसीब
- तक़दीर
- बख़्त
- अंत
- आक़िबत
- क़ियामत
- फ़ैसला
- अदालती सज़ा
- इजराई फ़ैसला सज़ा
- हुकम
- फतवे
- अंजाम
क्रिया
- फ़तवा देना
- हुक्म देना
- बयो स़्था देना
- जुर्माना करना
- डंड देना
- सज़ा देना
- सज़ा का हुक्म देना
- तजवीज़ करना
- बिचारना
- नशचए करना
- इंसाफ़ करना
- ठैराना
- मुक़र्रर करना
- लगाना
- तक़दीर, क़िस्मत या भाग में लिखना
- रचना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَاد
بیٹی کا شوہر (بھتیجی، بھانجی، پوتی یا نواسی کے شوہر کو بھی حسب نسبت داماد ہی کہتے ہیں)، نیا دُولھا
دَمْڑی
ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)
دَمَڑْیا حُقَّہ
(بھنڈے برادری) کسی زمانے میں لکھنؤ میں مٹی کا تیار بھرا بھرایا حقَہ بازار میں پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا حقّے کے شوقین اسے ہاتھ میں لیے چلتے پِھرتے رہتے اور ختم ہونے پر پھینک دیتے جس طرح آج کل سگرٹ کا رواج ہے .
دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے
said of a miser who bears physical pain to save a very small amount of money
دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمْڑی کی حُقْیا
لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ
دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی
نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
دمدمے میں دم نہیں، اب خیر مانگو جان کی
طاقت ختم ہو چکی اب جان بچاؤ، جب وسائل ختم ہو جائیں تو زندگی بچانے کی کوشش کرنی چاہیے
دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا
ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (doomed)
doomed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔