تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُولَاب" کے متعقلہ نتائج

دُولَاب

رہٹ، چرخ

دولَاب

رہٹ، چرخ

دولابَہ

(طِب) دولابہ جات (Trochisci) یا لوزینہ جات (Lozenges) چپٹی ٹھوس ٹکیاں ہیں جن میں ایک اساس اور ایک یا زیادہ ادویہ ہوتی ہیں جو یکساں طور پر تقسیم شدہ ہوتی ہیں

دولابی

بنڈولے یا ریٹ کی طرح اُوپر نیچے ہونے والا

دو لابھ

ایسا قرضہ جو ایک سے لے کر دوسرے قرض خواہ کو دیا جائے .

کُوزَۂ دولاب

رہٹ کی ڈولچی، رہٹ کے چکّر میں بندھا ہوا کروا جس میں پانی بھر کر اوپر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُولَاب کے معانیدیکھیے

دُولَاب

dolaabदोलाब

اصل: عربی, فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

دُولَاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رہٹ ، چرخ

Urdu meaning of dolaab

  • Roman
  • Urdu

English meaning of dolaab

Noun, Masculine

  • wheel, waterwheel

दोलाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ‘दौलाब' दोनों उच्चारण शुद्ध है दे. 'दूलाब’।

دُولَاب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُولَاب

رہٹ، چرخ

دولَاب

رہٹ، چرخ

دولابَہ

(طِب) دولابہ جات (Trochisci) یا لوزینہ جات (Lozenges) چپٹی ٹھوس ٹکیاں ہیں جن میں ایک اساس اور ایک یا زیادہ ادویہ ہوتی ہیں جو یکساں طور پر تقسیم شدہ ہوتی ہیں

دولابی

بنڈولے یا ریٹ کی طرح اُوپر نیچے ہونے والا

دو لابھ

ایسا قرضہ جو ایک سے لے کر دوسرے قرض خواہ کو دیا جائے .

کُوزَۂ دولاب

رہٹ کی ڈولچی، رہٹ کے چکّر میں بندھا ہوا کروا جس میں پانی بھر کر اوپر آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُولَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُولَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone