تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوہَر" کے متعقلہ نتائج

دُوہَر

دریا کی پرانی تہ، وہ زمین جس میں سال میں دو فصل لگتے ہوں، دو فصلی زمین، ریتیلی زمین

دوار

door, gate

دُوار

چکر، دوران سر، سر چکرانے کی بیماری

دِوار

دیوار

دَوار

جنگل کا دشمن ؛ جنگل کی آگ ، جنگل کی آتش زدگی .

دوہار

قانونی احکام

دَوار پال

دربان، محافظ، نگہبان، پاسبان

دوار پالی

دربان کا عہدہ یا کام وغیرہ ، دربانی .

دَوار پُوجا

وہ پوجا، جو دروازے پر کی جائے، ہندوؤں کے یہاں کی ایک رسم

دَوَار دَوارا

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا

دَوار پالَک

دربان، محافظ، نگہبان، پاسبان، دوارپال

دَوَار دَوار

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

دوہْرے

دوہرا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

دوہْری

دو تہہ کی ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوہَر کے معانیدیکھیے

دُوہَر

dohar•दोहर

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُوہَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دریا کی پرانی تہ، وہ زمین جس میں سال میں دو فصل لگتے ہوں، دو فصلی زمین، ریتیلی زمین
  • دوہری چادر، ایسی چادر جو دوہری سلی ہوئی ہو

اسم، مذکر

  • ذیلی قسم کی ریتیلی زمین

شعر

Urdu meaning of dohar

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa kii puraanii taa, vo zamiin jis me.n saal me.n do fasal lagte huu.n, do faslii zamiin, retiilii zamiin
  • dohrii chaadar, a.isii chaadar jo dohrii sillii hu.ii ho
  • zelii kism kii retiilii zamiin

English meaning of dohar

Noun, Feminine

  • land which bears two crops in the year, the old bed of a river
  • cloth of two folds, double sheet, a sheath

Noun, Masculine

  • a sandy sub-soil

दोहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुराना नदी का तल, साल में दो फसलें, दो फसल वाली जमीन, रेतीली जमीन
  • दो पाटों वाली चादर, ऐसी चादर जो दोहरी सिली हुई हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेतीली उपभूमि

دُوہَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone