تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوآبَہ" کے متعقلہ نتائج

دو آبَہ

ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی

اردو، انگلش اور ہندی میں دوآبَہ کے معانیدیکھیے

دوآبَہ

do.aabaदोआबा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: کنایتاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

دوآبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو دریا، دو دھارے، (کنایۃً) روتی ہوئی آنکھیں
  • ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جاکر مل جائیں
  • طوفان، طغیانی، شدت، تیزی

شعر

Urdu meaning of do.aaba

  • Roman
  • Urdu

English meaning of do.aaba

Noun, Masculine

  • land between two rivers
  • a tract of country lying between two rivers which unite after running some distance, land between two rivers, the country between the Ganges and Yamuna 

दोआबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो नदियों के बीच का अथवा उनसे घिरा हुआ प्रदेश
  • दो नदियों के बीच का क्षेत्र, गंगा और जमुना के बीच का देश।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو آبَہ

ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوآبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوآبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone