تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو زَبان" کے متعقلہ نتائج

دو زَبان

دو دھار والی تلوار ، تیز تلوار یا تیز نیزہ وغیرہ .

دو زَبانی

دو زبان ہونا ، دو زبان رکھنا یا رکھنے کی کیفیت .

دو زَبانَہ

منافق ، مکّار ، فریبی ، دھوکے باز .

مار دو زَبان

کنایۃً: منافق، دشمن

تیغِ دو زَبان

(رک) تیغ دو سَر.

خامَہ دو زَبان

نیزے کا قلم جس کے بیچ میں قط دیا جاتا ہے .

زَبان کیا چَلی دو ہَل چَل گَئے

جب کہتے ہیں کہ بہت باتیں بغیر سوچے سمجھے کی جائیں، بے سوچے سمجھے بک بک کرنا

زُبان کو لَگام دو

زبان روکو، چپ رہو، بکواس بند کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں دو زَبان کے معانیدیکھیے

دو زَبان

do zabaan•दो ज़बान

  • Roman
  • Urdu

دو زَبان کے اردو معانی

  • دو دھار والی تلوار ، تیز تلوار یا تیز نیزہ وغیرہ .
  • دو زبان والا ، چی ہوئی زبان والا ؛ قلم ، سوسن ، سان٘پ وغیرہ کی تعریف میں کہتے ہیں .
  • منافق ، مکّار ، فریبی ، دھوکے باز .

Urdu meaning of do zabaan

  • Roman
  • Urdu

  • do dhaar vaalii talvaar, tez talvaar ya tez nezaa vaGaira
  • do zabaan vaala, chii hu.ii zabaan vaala ; qalam, sosan, saamp vaGaira kii taariif me.n kahte hai.n
  • munaafiq, makkaar, farebii, dhoke baaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone