تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو رَنگ" کے متعقلہ نتائج

دو رَنگ

دو رن٘گ والا ، دو رن٘گ کا .

دو رَنگ نُما

جس میں دو رن٘گ نظر آئے ، بلورہ وغیرہ .

دو رَنگ کی پالْنا

دو رنگی اختیار کرنا ، منافق ہو جانا .

دو رَنگی

منافق، مکار شخص، دوہری چال کا

دو رَنگی کَرنا

ایک بات یا حالت پر نہ رہنا

دو رَنگی ہَنڈْیا

مختلف اقسام کی کئی ترکاریاں مِلا کر پکایا ہوا سالن جس کے ذائقہ میں دہری چاٹ ہو، نورتن، دیوانی ہنڈیا

دو رَنگی میں پَھنسْنا

تذبذب میں ہونا ، مُتلون مزاج ہو جانا ، منافق ہونا ، مکّار ہونا .

دُنْیاے دو رَنگ

بدلتی ہوئی دنیا ، ایک حالت پر نہ قائم رہنے والی دنیا ، دو رنگی دنیا .

عالَمِ دو رَنگ

دنیا دن رات کی وجہ سے

صَحْنِ دو رَنگ

دنیا، جہاں، عالم، کائنات

دو رَنْگا

منافق، مُتلوّن مزاج، منافق شخص، مکار شخص

دو رَن٘گی چھوڑنا

مکاری یا دھوکے کا کام نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو رَنگ کے معانیدیکھیے

دو رَنگ

do-rang•दो-रंग

  • Roman
  • Urdu

دو رَنگ کے اردو معانی

صفت

  • دو رن٘گ والا ، دو رن٘گ کا .
  • مُتلون مزاج شخص .
  • دو رویہ ، جس کے ظاہر و باطن میں فرق ہو ، ظاہر دار ، منافق .

اسم، مذکر

  • (چلمن سازی) بان٘س کے چھلکے کے اندر کا حصہ جس کے معمولی کام کے لیے تیلی بنائی جاتی ہے .

Urdu meaning of do-rang

  • Roman
  • Urdu

  • do rang vaala, do rang ka
  • mutlon mizaaj shaKhs
  • do ravaiyyaa, jis ke zaahir-o-baatin me.n farq ho, zaahirdaar, munaafiq
  • (chilman saazii) baans ke chhilke ke andar ka hissaa jis ke maamuulii kaam ke li.e tiilii banaa.ii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone