تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو قَلَمَہ" کے متعقلہ نتائج

دو قَلَمَہ

دو قلموں والا ، وہ خط یا تحریر جو دو قلموں سے لکھی گئی ہو .

دو کَلِمَہ

دو بولوں پر مشتمل، خلاصہ، مختصر باتیں

دو کالَمی

(صحافت) دو کالموں پر پھیلا ہوا ، دو کالموں میں سمایا (مضمون یا سرخی وغیرہ) .

دو قَلَم کَرنا

دو ٹکڑے کرنا .

دَہاںِ قَلَم

قلم کے دور کی سلامی دار تراش جو زبان بنانے کے لیے چھیل کر بنایا جاتا ہے

دو کَلْمے پَڑْھنا

کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام لانا .

دو قَلَمی نیزَہ

(کتابت) بان٘س یا اسی فہم کے کسی درخت کی شاخ کا ٹکڑا جس کی قلم بنائی جاتی ہے ، دو پودوں کا ایک ٹکڑا جس کو بیچ میں سے کاٹ کر دو قلمیں بنائی جاتی ہیں .

دو کالَمی سُرْخی

(صحافت) اخبار کی وہ سرخی جو دو کالموں کے اوپر لکھی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو قَلَمَہ کے معانیدیکھیے

دو قَلَمَہ

do-qalama•दो-क़लमा

  • Roman
  • Urdu

دو قَلَمَہ کے اردو معانی

صفت

  • دو قلموں والا ، وہ خط یا تحریر جو دو قلموں سے لکھی گئی ہو .

Urdu meaning of do-qalama

  • Roman
  • Urdu

  • do kalimo.n vaala, vo Khat ya tahriir jo do kalimo.n se likhii ga.ii ho

दो-क़लमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दो क़लम वाला, वह ख़त या लेख जिसे दो क़लमों से लिखा गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو قَلَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو قَلَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone