تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو مَنْزِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنجُولا

پکھراج کا ایک نام ۔

مَنْجُلا

एक नदी का नाम

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنجْلا

رک : منجھلا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنازِلی

منازل (رک) سے منسوب ؛ (ہیئت) وہ مدت جس کے اندر چاند اپنی ستائیس منزلیں طے کرتا ہے ، منازل قمری ، نکشتر مان ۔

مُنازَلَہ

۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

فَرائِضِ مَنْزِلی

گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں

دو مَنزِلا

دومنزلوں کا سفر .

دو مَنْزِلَہ

وہ مکان جس کی چھت پر ایک اور مکان ہو، دو منزل کی عمارت، دو طبق والا مکان، دو محلہ

دو مَنْزِلی

دو منزلوں یا اسٹیشنوں یک بغیر رُکے سفر کرنے والی (ریل گاڑی) .

چَو مَنزِلا

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

پَچ مَنْزِلا

۔ مذکر پانچ منزل کا مکان۔

بَمَنْزِلَہ

برابر، درجے یا منزلت میں مساوی

یَک مَنزِلَہ

ایک منزلہ مکان، ایک منزل کا، وہ مکان جس کی ایک ہی منزل ہو

چَو مَنزِلہ

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

چَہار مَنْزِلَہ

چار منزل یا چار درجوں والا ؛ قب : چومنزلہ .

پَچ مَنْزِلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

یَومِ مَنازِلی

(ہیئت) وہ عرصہ یا مدت جس کے اندر چاند اپنی ستائیس منزلیں طے کرتا ہے

مِیر مَنزِلی

میر منزل (رک) کا کام یا عہدہ ، قافلے سے پہلے پہنچ کر ٹھہرنے کا انتظام کرنا ۔

تِین مَنْزِلَہ

تین منزل کا ، تین مرحلے کا ، (صحافت) تین سطر کا.

سِلْسِلَۂ مَنْزِلَہ

(قانون) نِیچے کو اُترتا ہوا سِلسلہ.

حِکْمَتِ مَنْزِلی

تدبیر منزل ، انتظامِ خانہ داری

اردو، انگلش اور ہندی میں دو مَنْزِلَہ کے معانیدیکھیے

دو مَنْزِلَہ

do-manzilaदो-मंज़िला

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

دو مَنْزِلَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ مکان جس کی چھت پر ایک اور مکان ہو، دو منزل کی عمارت، دو طبق والا مکان، دو محلہ

صفت

  • دومنزلوں کا سفر (بحری سفر)
  • (صحافت) اوپر تلے لکھا ہوا، دو سطری جملہ وغیرہ
  • (مکان) جس کی اوپر تلے دو منزلیں ہوں، مکان کی چھت پر بنا ہوا مکان

شعر

Urdu meaning of do-manzila

  • Roman
  • Urdu

  • vo makaan jis kii chhat par ek aur makaan ho, do manzil kii imaarat, do tabaq vaala makaan, do muhallaa
  • do manzilo.n ka safar (bahrii safar
  • (sahaafat) u.upar tale likhaa hu.a, do strii jumla vaGaira
  • (makaan) jis kii u.upar tale do manzile.n huu.n, makaan kii chhat par banaa hu.a makaan

English meaning of do-manzila

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • of two floors or storeys

Adjective

  • of two decks (a ship)
  • (Journalism) a short article
  • (House) of two floors or stories

दो-मंज़िला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मकान जिसमें दो मालाएँ हों, दो मालावाला घर

विशेषण

  • दो मंज़िलों का सफ़र (समुद्री यात्रा)
  • (पत्रकारिता) ऊपर-तले लिखा हुआ, दो पंक्तियों का वाक्य आदि
  • (मकान) जिसके ऊपर-तले दो मंज़िलें हों, मकान की छत पर बना हुआ मकान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنجُولا

پکھراج کا ایک نام ۔

مَنْجُلا

एक नदी का नाम

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنجْلا

رک : منجھلا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنازِلی

منازل (رک) سے منسوب ؛ (ہیئت) وہ مدت جس کے اندر چاند اپنی ستائیس منزلیں طے کرتا ہے ، منازل قمری ، نکشتر مان ۔

مُنازَلَہ

۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

فَرائِضِ مَنْزِلی

گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں

دو مَنزِلا

دومنزلوں کا سفر .

دو مَنْزِلَہ

وہ مکان جس کی چھت پر ایک اور مکان ہو، دو منزل کی عمارت، دو طبق والا مکان، دو محلہ

دو مَنْزِلی

دو منزلوں یا اسٹیشنوں یک بغیر رُکے سفر کرنے والی (ریل گاڑی) .

چَو مَنزِلا

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

پَچ مَنْزِلا

۔ مذکر پانچ منزل کا مکان۔

بَمَنْزِلَہ

برابر، درجے یا منزلت میں مساوی

یَک مَنزِلَہ

ایک منزلہ مکان، ایک منزل کا، وہ مکان جس کی ایک ہی منزل ہو

چَو مَنزِلہ

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

چَہار مَنْزِلَہ

چار منزل یا چار درجوں والا ؛ قب : چومنزلہ .

پَچ مَنْزِلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

یَومِ مَنازِلی

(ہیئت) وہ عرصہ یا مدت جس کے اندر چاند اپنی ستائیس منزلیں طے کرتا ہے

مِیر مَنزِلی

میر منزل (رک) کا کام یا عہدہ ، قافلے سے پہلے پہنچ کر ٹھہرنے کا انتظام کرنا ۔

تِین مَنْزِلَہ

تین منزل کا ، تین مرحلے کا ، (صحافت) تین سطر کا.

سِلْسِلَۂ مَنْزِلَہ

(قانون) نِیچے کو اُترتا ہوا سِلسلہ.

حِکْمَتِ مَنْزِلی

تدبیر منزل ، انتظامِ خانہ داری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو مَنْزِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو مَنْزِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone