تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو گامَہ" کے متعقلہ نتائج

دو گامَہ

دو کام کا، گھوڑے کی چال کی ایک قسم کا نام جس میں گھوڑے کے ایک طرف کے پان٘و ایک ساتھ اُٹھتے ہیں .

دو گامَہ قَدَم

آہستگی سے ، آہستہ آہستہ ، سست روی سے .

دو گامَہ کاٹْنا

دونوں پاؤں کے درمیان کا فاصلہ طے کرنا ، گھوڑے کا آہستہ آہستہ چلنا .

دو گامَہ چَلْنا

گھوڑے کا آہستہ آہستہ چلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو گامَہ کے معانیدیکھیے

دو گامَہ

do-gaamaदो-गामा

  • Roman
  • Urdu

دو گامَہ کے اردو معانی

  • دو کام کا، گھوڑے کی چال کی ایک قسم کا نام جس میں گھوڑے کے ایک طرف کے پان٘و ایک ساتھ اُٹھتے ہیں .

Urdu meaning of do-gaama

  • Roman
  • Urdu

  • do kaam ka, gho.De kii chaal kii ek kism ka naam jis me.n gho.De ke ek taraf ke paanv ek saath uThte hai.n

दो-गामा के हिंदी अर्थ

  • दो काम का; घोड़े की चाल का के प्रकार का नाम जिसमें घोड़े के एक तरफ़ के पैर एक साथ उठते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو گامَہ

دو کام کا، گھوڑے کی چال کی ایک قسم کا نام جس میں گھوڑے کے ایک طرف کے پان٘و ایک ساتھ اُٹھتے ہیں .

دو گامَہ قَدَم

آہستگی سے ، آہستہ آہستہ ، سست روی سے .

دو گامَہ کاٹْنا

دونوں پاؤں کے درمیان کا فاصلہ طے کرنا ، گھوڑے کا آہستہ آہستہ چلنا .

دو گامَہ چَلْنا

گھوڑے کا آہستہ آہستہ چلنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو گامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو گامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone