تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دِن کا" کے متعقلہ نتائج

دو دِن کا

چند روزہ ، عارضی ، ناپائیدار ، مِٹنے والا .

جِیوَن دو دِن کا میلَہ ہے

زندگی نا پائدار ہے ،زندگی کی رونقیں چند روزہ ہیں

حُسْن دو دِن کا مِہمان ہے

حُسن عارضی ہے جلد جاتا رہتا ہے .

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دِن کا کے معانیدیکھیے

دو دِن کا

do din kaaदो दिन का

  • Roman
  • Urdu

دو دِن کا کے اردو معانی

  • چند روزہ ، عارضی ، ناپائیدار ، مِٹنے والا .

Urdu meaning of do din kaa

  • Roman
  • Urdu

  • chand roza, aarizii, naapaaydaar, miTne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو دِن کا

چند روزہ ، عارضی ، ناپائیدار ، مِٹنے والا .

جِیوَن دو دِن کا میلَہ ہے

زندگی نا پائدار ہے ،زندگی کی رونقیں چند روزہ ہیں

حُسْن دو دِن کا مِہمان ہے

حُسن عارضی ہے جلد جاتا رہتا ہے .

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دِن کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دِن کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone