تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو بول" کے متعقلہ نتائج

دو بول

(لفظاً) دو ایک فقرے یا جملے ، (مراداً) نکاح کا ابحاب و قبول نکاح ؛ دو بول.

دو بول پَڑْھنا

دو بول پڑھانا (رک) کا لازم، نکاح پڑھنا.

دو بول پَڑھانا

نکاح پڑھوانا، نکاح کروانا، نکاح کر دینا.

دو بول پَڑھوانا

get married (in a simple ceremony), marry a girl off in a quiet and inexpensive ceremony

دو بولوں لُوں

(عور) نکاح

دو چار بول

دوچار حرف ؛ (مجازاً) تھوڑی بہت معلومات ، شُدبُد ، وافقیْت .

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

دو گال ہَنس بول لینا

دوستوں میں تھوڑا سا ہنسی مذاق کرنا ، تھوڑی سی خوش گپیاں کرنا ، تھوڑا وقت بے فکری سے گزارنا .

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی کا ہو مول

دو بَلی

(پتنگ بازی) دو بل والی یعنی دُہرے بل کی (ڈور جو زیادہ مضبوط اور صاف ہوتی ہے).

دو بالا

دُگنا، دوچند، دونا، افزوں، بڑھ چڑھ کر

دِیوا بَلے

شام کے وقت ، اوّل شب.

دِیو بَل

دیوتاؤں کی طاقت والا

دَہی بَھلّے

کھانے کی ایک قسم جو عام طور پر ماش کی دال کو پیس کر پھر اس میں مسالے وغیرہ ملا کر پکوڑی کی شکل میں تیل میں تل کر دہی میں ڈالتے ہیں

دِیو بیلا

(ہندو) رات کے آخری لمحے ، جب دونوں وقت ملنے کو ہوتے ہیں اور دیوتا انسانوں کے قریب ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو بول کے معانیدیکھیے

دو بول

do-bol•दो-बोल

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دو بول کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (لفظاً) دو ایک فقرے یا جملے ، (مراداً) نکاح کا ابحاب و قبول نکاح ؛ دو بول.
  • ۱. دو لفظ ، نہایت مختصر بات.
  • ۲. نکاح کا ایجاب و قبول ، نکاح.

شعر

Urdu meaning of do-bol

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) do ek fiqre ya jumle, (muraadan) nikaah ka abhaab-o-qabuul nikaah ; do bol
  • ۱. do lafz, nihaayat muKhtsar baat
  • ۲. nikaah ka i.ijaab-o-qabuul, nikaah

English meaning of do-bol

Noun, Masculine, Singular

  • brief talk, the two ayes, i.e. wedding

दो-बोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • दो शब्द, संक्षिप्त बातचीत, निकाह के हाँ और स्वीकृति के बोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو بول)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو بول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone