تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو آب" کے متعقلہ نتائج

دو آب

دو آبہ، دو دریاؤں کی بیچ کی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے، دو دریا کنایۃً: روتی ہوئی آنکھیں

دو آبَہ

ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی

رَچْنا دو آب

وہ علاقہ جو دو دریاؤں (راوی اور چناب) کے درمیان واقعی ہے

مِیانِ دُو آب

زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو ، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتربید کہلاتا ہے ۔

آبِ دو آتَشِین

(مجازاً) تیز شراب، شراب دو آتشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دو آب کے معانیدیکھیے

دو آب

do-aabदो-आब

اصل: فارسی

وزن : 221

دیکھیے: دو آبَہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

دو آب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو آبہ، دو دریاؤں کی بیچ کی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے، دو دریا کنایۃً: روتی ہوئی آنکھیں

شعر

Urdu meaning of do-aab

  • Roman
  • Urdu

  • do aabaa, do dariyaa.o.n kii biich kii zamiin, zamiin ka vo qataa jo do dariyaa.o.n ke daramyaan vaaqya ho, davaabaa niiz gangaa jamunaa ke daramyaan ka ilaaqa jo antar bed kahlaataa hai, do dariyaa kanaa.enah rotii hu.ii aa.nkhe.n

English meaning of do-aab

Noun, Masculine

  • name of a Province in India, lying between the rivers Ganges and Jamna which is called 'antaraved', land or plot between two rivers, metaphorically: weeping eye

दो-आब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो नदियों के बीच का स्थल-क्षेत्र (भूमि); पंजाब प्रांत का एक क्षेत्र (ा)।
  • दोआबा, दो नदियों के बीच का देश या भूखंड, गंगा और यमुना के बीच का देश, गंगा यमुना के बीच का बीच का दोआब,अंतर्वेद, दो नदी, प्रतीकात्मक: रोती हुई आँख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو آب

دو آبہ، دو دریاؤں کی بیچ کی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے، دو دریا کنایۃً: روتی ہوئی آنکھیں

دو آبَہ

ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی

رَچْنا دو آب

وہ علاقہ جو دو دریاؤں (راوی اور چناب) کے درمیان واقعی ہے

مِیانِ دُو آب

زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو ، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتربید کہلاتا ہے ۔

آبِ دو آتَشِین

(مجازاً) تیز شراب، شراب دو آتشہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو آب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو آب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone