تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِزائِن" کے متعقلہ نتائج

ڈِیزائِن کَرْنا

نقشہ یا وضع سوچنا جس کے مُطابق کوئی چیز تیّار کی جائے.

ڈِیزائِن اُبھارْنا

نمونہ بنانا ، نقش وضع کرنا ، نمونے کے مُطابق بنانا یا ڈھالنا.

ڈائِن

بُھتنی، چڑیل

ڈھان

جھاڑی ، باڑ

ڈائِن کا گھوڑا

لگڑبگھا ؛ چرغ

ڈائِن کو بَچّہ سَونپْنا

بچّہ دُشمن کے حوالے کرنا

لَل مُوئی ڈائِن

(عموماً) ہندوستانی عورتیں انگریز عورتوں کو حقارت سے کہتی تھیں

ماں سے زیادہ چاہے سو ڈائِن

رک : ماں سے زیادہ چاہے پھا پھا کٹنی کہلائے.

ماں ڈائِن، باپ اوجھا

نالائقوں کی نالائق اولاد

حُور بھی سَوتَن کو ڈائِن سے بُری

کسی کی سوکن چاہے کتنی ہی خوبصورت ہو اُسے بُری معلوم ہوتی ہے

باپ اوجھا، ماں ڈائِن

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے

ڈَواں ڈَول

ڈگمگاتا ہوا، ڈھل مل یقین، آوارہ، سرگرداں، پریشان، سراسیمہ، خراب و خستہ، ڈان٘وا ڈول

ہپو ڈائن

malicious woman

ماں ڈائن ہو گَئی تو کیا بَچّوں ہی کوکھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِزائِن کے معانیدیکھیے

ڈِزائِن

design•डिज़ाइन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ڈِزائِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقشہ ، خاکہ.
  • نمونہ ، کپڑا.

Urdu meaning of design

  • Roman
  • Urdu

  • naqsha, Khaakaa
  • namuuna, kap.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِزائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِزائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone