تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیا سَلائی" کے متعقلہ نتائج

دِیا سَلائی

رگڑ سے سُلگ اُٹھنے والی تِیلی جس کے ایک سِرے پر گندھک وغیرہ سے بنا ہوا بھڑک اُٹھنے والا مرکب لگا ہوتا ہے، ماچس کی تیلی

دِیا سَلائی لَگْنا

رک : دیا سلائی لگانا (رک) کا لازم.

دِیا سَلائی لَگانا

اشتعال دِلانا ، چھوٹی سی بات کو بڑھانا ، ہوا دینا.

دِیا سَلائی دِکھانا

دیا سلائی کو گِھس کر اسکے شعلے سے کسی چیز کو جلانا ، سُلگانا یا روشن کرنا.

دِیا سَلائی جَلانا

آگ سُلگانے یا سگریٹ وغیرہ جلانے کے لیے دیا سلائی کی تِیلی کو روشن کرنا.

دِیا سَلائی سُلْگانا

رک : دیا سلائی روشن کرنا.

دِیا سَلائی کِھینچْنا

دیا سلائی کی ڈِبیا کے مسالا لگے ہوئے حصّے پر دیا سلائی کو تیزی سے رگڑنا تاکہ شعلہ پیدا ہو.

دِیا سَلائی کی ڈِبیا

لکڑی کی چھپٹیوں یا موٹے سخت کاغذ سے بنا ہوا وہ چھوٹا سا مستطیل ڈبہ، جس میں چالیس تِیلیاں ہوتی ہیں

دِیا سَلائی کا بَکْس

دیا سلائی کی ڈبیہ ، نیز وہ بڑا ڈبہ جس میں دیا سلائی کی ایک سو چوالیس ڈبیاں آجاتی ہیں (ایک گروس کا ڈبہ) .

دِیا سَلائی پُھونک دینا

دیا سلائی کی سب تیلیاں ایک ہی وقت میں جلا ڈالنا.

دِیا سَلائی رَوشَن کَرْنا

دیا سلائی یا ماشل جلانا.

دِیا سَلائی لَگا دینا

ایسی بات کہنا کہ جس سے تن بدن میں آگ لگ جائے ، پھونک دینا ، جلا ڈالنا ، خاکستر کر دینا .

ہاتھ پاؤں دِیا سَلائی بات کَرنے کو فَضْلِ اِلٰہی

ہاتھ پانْو میں تو زور نہیں مگر زبان خوب چلتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا سَلائی کے معانیدیکھیے

دِیا سَلائی

diyaasalaa.iiदियासलाई

نیز : دییا سَلائی

موضوعات: کنایۃً

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دِیا سَلائی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • رگڑ سے سُلگ اُٹھنے والی تِیلی جس کے ایک سِرے پر گندھک وغیرہ سے بنا ہوا بھڑک اُٹھنے والا مرکب لگا ہوتا ہے، ماچس کی تیلی
  • ماچش کی تیلیاں رکھنے کی ڈِبیا
  • (طنزاً) وہ عورت جو فساد پھیلانے یا لڑائی کے لیے آگ لگاتی پھرے

شعر

Urdu meaning of diyaasalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • raga.D se sulag uThne vaalii tiilii jis ke ek sire par gandhak vaGaira se banaa hu.a bha.Dak uThne vaala murkkab laga hotaa hai, maachis kii tiilii
  • maachash kii tiiliyaa.n rakhne kii Dibiyaa
  • (tanzan) vo aurat jo fasaad phailaane ya la.Daa.ii ke li.e aag lagaatii phire

English meaning of diyaasalaa.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • matchstick, a thin piece of wooden stick used to light a fire
  • matchbox

दियासलाई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दीया जलाने की सींक, माचिस या माचिस की तीली, आग जलाने की वह छोटी सींक जिसके सिरे पर गंधक आदि मिला हुआ मसाला लगा होता है जो रगड़ने से जल उठता है
  • माचिस की तीलियाँ रखने की डिबिया
  • (व्यंगात्मक) वह महिला जो फ़साद फैलाने या लड़ाई के लिए आग लगाती फिरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیا سَلائی

رگڑ سے سُلگ اُٹھنے والی تِیلی جس کے ایک سِرے پر گندھک وغیرہ سے بنا ہوا بھڑک اُٹھنے والا مرکب لگا ہوتا ہے، ماچس کی تیلی

دِیا سَلائی لَگْنا

رک : دیا سلائی لگانا (رک) کا لازم.

دِیا سَلائی لَگانا

اشتعال دِلانا ، چھوٹی سی بات کو بڑھانا ، ہوا دینا.

دِیا سَلائی دِکھانا

دیا سلائی کو گِھس کر اسکے شعلے سے کسی چیز کو جلانا ، سُلگانا یا روشن کرنا.

دِیا سَلائی جَلانا

آگ سُلگانے یا سگریٹ وغیرہ جلانے کے لیے دیا سلائی کی تِیلی کو روشن کرنا.

دِیا سَلائی سُلْگانا

رک : دیا سلائی روشن کرنا.

دِیا سَلائی کِھینچْنا

دیا سلائی کی ڈِبیا کے مسالا لگے ہوئے حصّے پر دیا سلائی کو تیزی سے رگڑنا تاکہ شعلہ پیدا ہو.

دِیا سَلائی کی ڈِبیا

لکڑی کی چھپٹیوں یا موٹے سخت کاغذ سے بنا ہوا وہ چھوٹا سا مستطیل ڈبہ، جس میں چالیس تِیلیاں ہوتی ہیں

دِیا سَلائی کا بَکْس

دیا سلائی کی ڈبیہ ، نیز وہ بڑا ڈبہ جس میں دیا سلائی کی ایک سو چوالیس ڈبیاں آجاتی ہیں (ایک گروس کا ڈبہ) .

دِیا سَلائی پُھونک دینا

دیا سلائی کی سب تیلیاں ایک ہی وقت میں جلا ڈالنا.

دِیا سَلائی رَوشَن کَرْنا

دیا سلائی یا ماشل جلانا.

دِیا سَلائی لَگا دینا

ایسی بات کہنا کہ جس سے تن بدن میں آگ لگ جائے ، پھونک دینا ، جلا ڈالنا ، خاکستر کر دینا .

ہاتھ پاؤں دِیا سَلائی بات کَرنے کو فَضْلِ اِلٰہی

ہاتھ پانْو میں تو زور نہیں مگر زبان خوب چلتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیا سَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیا سَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone