تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"displacement" کے متعقلہ نتائج
displacement کے لیے اردو الفاظ
displacement کے اردو معانی
اسم
- سرکاؤ
- جنبش
- اپنی جگہ سے ہٹانے یا ہٹنے کا عمل یا اس کی حقیقت
- منتقلی
- تبدیلی مقام
- بے گھر ہونے کا عمل
- برطرفی
- (طبیعیات) بحری جہاز کی مانند کسی تیرنے والے جسم کی وجہ سے ہٹے ہوئے پانی کا وزن یا حجم جس کا وزن تیرتے ہوئے جسم کے مساوی ہوتا ہے
- (مشین) فشارہ (پسٹن) کی واحد حرکت سے ہٹی ہوئی جگہ کا حجم
- (تحلیل نفسی) کسی فرد کے اندر کسی شخص یا شے کے ساتھ اس کی جذباتی وابستگی کی کسی کم تر شخص یا شے کی طرف منتقلی کا عمل
- غیر وضعیت
displacement के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सरकाओ
- जुंबिश
- अपनी जगह से हटाने या हटने का अमल या उस की हक़ीक़त
- मुंतक़ली
- तबदीली मुक़ाम
- बेघर होने का अमल
- बरतरफ़ी
- (तबीअयात) बहरी जहाज़ को मानिंद किसी तैरने वाले जिस्म की वजह से हटे हुए पानी का वज़न या हुजम जिस का वज़न तैरते हुए जिस्म के मुसावी होता है
- (मशीन) फ़शारा (पिस़्टन) की वाहिद हरकत से हटी हुई जगह का हुजम
- (तहलील नफ़सी) किसी फ़र्द के अंदर किसी शख़्स या शैय के साथ उस की जज़बाती वाबस्तगी की किसी कमतर शख़्स या शैय की तरफ़ मुंतक़ली का अमल
- ग़ैर वज़ईत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (displacement)
displacement
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔