تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِش" کے متعقلہ نتائج

ڈِش

بڑی رکابی، قاب

ڈِش اَنٹینا

dish antenna

ڈِش سَیٹیلائِٹ

dish satellite

نیشنَل ڈِش

ایسی غذا یا خوراک جو کسی ملک کے عوام کی مخصوص غذا ہو ، قومی غذا یا خوراک ، قومی کھانا ۔

مِیٹھی ڈِش

کوئی میٹھا پکوان ، کوئی خاص قسم کا میٹھا کھانا جیسے کھیر، زردہ وغیرہ ۔

نَمْکِین ڈِش

نمکین کھانا ، نمک ملا پکوان (میٹھے کے مقابل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِش کے معانیدیکھیے

ڈِش

Dishडिश

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ڈِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑی رکابی، قاب
  • کھانے کی قِسم، کھانا، مختلف ذائقہ کا کھانا
  • گول طشتری نُما زیادہ حسّاس انٹینا جو دُور کی نشریات کو ٹیلی وژن کے پردے پر زیادہ واضح طور سے دِکھاتا ہے
  • کیمیائی عمل میں آنے والی دھات یا چینی کی کشتی یا طشت

شعر

Urdu meaning of Dish

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii rakaabii, qaab
  • khaane kii qasam, khaanaa, muKhtlif zaayqaa ka khaanaa
  • gol tashtarii numaa zyaadaa hassaas enTiinaa jo daur kii nashariyaat ko Tailiivizan ke parde par zyaadaa vaazih taur se dikhaataa hai
  • kiimiiyaa.ii amal me.n aane vaalii dhaat ya chiinii kii kshati ya tasht

English meaning of Dish

Noun, Feminine

  • Dish
  • dishes

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِش

بڑی رکابی، قاب

ڈِش اَنٹینا

dish antenna

ڈِش سَیٹیلائِٹ

dish satellite

نیشنَل ڈِش

ایسی غذا یا خوراک جو کسی ملک کے عوام کی مخصوص غذا ہو ، قومی غذا یا خوراک ، قومی کھانا ۔

مِیٹھی ڈِش

کوئی میٹھا پکوان ، کوئی خاص قسم کا میٹھا کھانا جیسے کھیر، زردہ وغیرہ ۔

نَمْکِین ڈِش

نمکین کھانا ، نمک ملا پکوان (میٹھے کے مقابل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone