تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"disc" کے متعقلہ نتائج
disc کے لیے اردو الفاظ
disc کے اردو معانی
اسم
- (نیز disk خصوصاً امریکہ: اور معنی ۴ میں )(الف) پتلی چپٹی گول شے قرص ، ٹکلی ، ٹکیا، چکئی (ب) گول ،چپٹی سطح (ج) اس طرح کا نشان.
- قرصِ آفتاب
- ریڑھ کی ہڈی کے منکے کے نیچے کرکری ہڈی ، غضروف.
- گراموفون کا ریکارڈ.
- (الف) (عموماً disk ؛ بطور اختصار: magnetic disk) کمپیوٹر کے لیے معلومات محفوظ کرنے کا چرخی نما مقنا طیسی پتروں پر مشتمل آلہ (ب) (optical disc کا اختصار) ایک سپاٹ غیر مقنا طیسی گول ٹکیا جو زیادہ معلومات ذخیرہ کر سکتی ہے جسے بعد میں لیزر کے ذریعے پڑھا جا سکتا ہے ، بصری قرص-.
- گاڑیاں کھڑی کرنے کے مقام پر لگا ہوا وقت گننے کا آلہ.
disc के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नीज़ disk ख़ुसूसन अमरीका: और मानी ४ में )(अलिफ़) पतली चपटी गोल शैय क़ुरस , टिकुली , टिकिया, चकई (ब) गोल ,चपटी सतह (ज) इस तरह का निशान
- क्रिस-ए-आफ़ताब
- रीढ़ की हड्डी के मनके के नीचे किरकरी हड्डी , ग़ज़रोफ़
- ग्रामोफोन का रिकार्ड
- (अलिफ़) (उमूमन disk ; बतौर इख़तिसार: magnetic disk) कम्पयूटर के लिए मालूमात महफ़ूज़ करने का चर्ख़ी नुमा मक़नातीसी पत्रों पर मुश्तमिल आला (ब) (optical disc का इख़तिसार) एक स्पाट ग़ैर मक़नातीसी गोल टिकिया जो ज़्यादा मालूमात ज़ख़ीरा कर सकती है जिसे बाद में लेज़र के ज़रीये पढ़ा जा सकता है , बस्री क़ुरस-
- गाड़ियां खड़ी करने के मुक़ाम पर लगा हुआ वक़्त गिनने का आला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
disc
(نیز disk خصوصاً امریکہ: اور معنی ۴ میں )(الف) پتلی چپٹی گول شے قرص ، ٹکلی ، ٹکیا، چکئی (ب) گول ،چپٹی سطح (ج) اس طرح کا نشان.
ڈِسْک ہِیرَو
(کاشتکاری) زمین کی تیّاری میں مدد دینے والی ایک مشین جس میں گول پلیٹیں لگی ہوتی ہیں ، یہ زمین کھودتی کھنگالتی ہے اور ہل چلانے کے بعد زمین کی تیّاری میں جتنے کام رہ جاتے ہیں وہ یہ مشین کرتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (disc)
disc
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔