تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِرْھوتی" کے متعقلہ نتائج

ڈِرْھوتی

(ٹھگی) وہ مسافر جس کے ساتھ کوئی شاگرد پیشہ یا خدمتی ہو ، مراد : ڈیوڑھی قوت والا.

ڈَرْتے رَہنا

ہمیشہ خوف کھانا

ڈَرْتے ڈَرْتے

سن٘بھل سن٘بھل کر ، ہوشیاری سے ، احتیاط سے.

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

جُوتی ڈَرتی ہے

(عو) کوئی خوف نہیں ، کوئی پروا نہیں.

کماؤ آوے ڈرتا نکھٹو آوے لڑتا

کمانے والا عام طور پر شریف ہوتا ہے، اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے، نکھٹو لڑبھڑ کر رعب ڈالتا ہے

مارتے خان سے سَب ڈَرتے ہَیں

۔ظالم سے سب ڈرتے ہیں۔

بُرے سے سب ڈَرتے ہیں

برے تجھ سے کیا ڈرتے ہیں، تیری برائی سے ڈرتے ہیں

کَماؤُ آئے ڈَرتا نِکھٹو آئے لڑتا

مارْتے خاں سے سَب ڈَرْتے ہیں

ظالم سے سب ڈرتے ہیں ۔

نِکھٹّو آئے لڑتا کَماؤُ آئے ڈَرتا

کُتّے کے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا

ذلیل اور کمینوں کی دھمکی سے شریف اور دلیر نہیں ڈرتے

کَماؤُ آوے ڈَرتا نِکٹّھو آوے لڑتا

کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے

نِکَھٹُّو آئے لڑتا، کماؤُ آئے ڈرتا

ناکارہ اور نہ کمانے والا ہر وقت بیوی سے لڑتا رہتا ہے اور کمانے والا آدمی لڑتا جھگڑتا نہیں، وہ نرم مزاجی اختیار کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِرْھوتی کے معانیدیکھیے

ڈِرْھوتی

Dirhotii•डिरहोती

وزن : 122

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

ڈِرْھوتی کے اردو معانی

  • (ٹھگی) وہ مسافر جس کے ساتھ کوئی شاگرد پیشہ یا خدمتی ہو ، مراد : ڈیوڑھی قوت والا.

Urdu meaning of Dirhotii

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) vo musaafir jis ke saath ko.ii shaagird peshaa ya Khidamtii ho, muraad ha Deyu.Dhii quvvat vaala

डिरहोती के हिंदी अर्थ

  • (ठगी) वो यात्री जिसके साथ कोई शिष्य या सेवक हो, अर्थात: डेढ़गुनी शक्ति वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِرْھوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِرْھوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone