تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dip" کے متعقلہ نتائج

dip

ڈُبونا

دِپ

= दीप्ति (चमक)

دِیپ

دِیا، دیوا، چراغ

dpp

(برطانیہ میں) Director of Public Prosecutions.

dip needle

dippy

خَبْطی

ڈاپ

لوہے کی انی.

دَپ

دف

داپ

زور سے دبانا

دِپْنا

دپانا (رک) کا لازم .

دِپْنی

معمول سے چھوٹا دیپ دان ، ڈیوٹ ، چراغ دان

dipper

ایک غوطہ لگانے والی چڑیا ، شاما Cinclus cinclus جسے water ouzel بھی کہتے ہیں.

دِپانا

چمکانا، روشن کرنا، چراغ جلانا

diplex

دوتائی

diploe

مطوبہ

ڈِپْلوما

لیاقت کی سند ، سرٹیفکیٹ ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند.

diploma

سَنَد

dipnoan

مچھلیوں کی ایک قسم

diptera

دو پرہ حشرات

dipso

بول چال: dipsomaniac کا اختصار.

diplopia

دو نَظری

diphenyl

دوہرا فینائل

ڈِپول

Big, large, huge , monstrous.

dipole

dipose

diplomacy

حِکْمَت

dipossessed

diprival

diplococcus

حیاتیات: کوئی کو گس یا نبقہ جو جوڑوں کی صورت میں پایا جاتا ہے.

diplococcis

diplococcue

diplococcal

diploid

حیاتیات: (نامیہ یا خلیہ) جس کے ہر خلیے میں دو لونیے ہوں.

dipolar

دو قطب رکھنے والا، قطبینی جیسے کہ مقناطیس.

diplont

حیاتیات: کوئی حیوان یا پودا جس کے جسمانی خلیوں میں جفت لونیے پائے جائیں.

diptych

دو جڑواں تصویری چوکھٹے جو کتاب کی طرح بند ہوجاتے ہیں.

diploic

diphase

دِپَن ہارا

روشن ، چمک والا ، چمک دار .

dipetalous

دو پتیا

دِپَک

دِیپ ، دَپک ، چراغ

diphyodont

دو قسم دنتا

diplomat

سِفَارَت کار

dipteran

دو پروں والا کیڑا.

diploidy

حیاتیات: جفت لونیت.

dipteral

تعمیرات: ستونوں کے دہرے حلقے سے بنی ہوئی (تعمیر).

dipstick

کسی مائع کی گہرائی یا مقدار ناپنے کی نشان زدہ پتلی سلاخ یا سلائی جیسی کہ موٹر کا تیل ناپنے کے لیے لگی ہوتی ہے، عمق پیما.

dipteron

diphasic

dipsomaniac

مجنون خُمر

diplomatics

سفارت

ڈِپْلومَہ

لیاقت کی سند ، سرٹیفکیٹ ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند.

diploma holder

سَنَد یافْتَہ

diplomatically

dipterous

دو جھلّی جیسے پروں والا (حشرہ) جیسے عام مکھی، مچھر.

diplotene

حیاتیات: خلیاتی تقسیم کے پہلے تقلیلی دور میں ایک مرحلہ جبکہ لونیوں کے جوڑے الگ الگ ہونے لگتے ہیں.

dipeptide

حیاتی کیمیا: دولحمی تیزابوں کے ملنے سے تیار ہونے والا ایک مرکب.

diplomate

امریکا خصوصاً: سند یافتہ خصوصاً علم طب کا.

diphthong

دہرا صوتیہ جس میں ایک ہی ماترا یا جز کلمہ میں دو عِلّتیں جمع ہوتی ہیں، ایک سے شروع اور دوسرے پر ختم ہوتا ہے (م: coin, loud اور side ).

diploetic

dip کے لیے اردو الفاظ

dip

dɪp

dip کے اردو معانی

اسم

  • ڈوبا
  • ڈبکی
  • جھوک
  • غوطہ
  • جھکاؤ
  • میلان
  • ڈوبا دینے کا عمل
  • پانی میں غوطہ مارنا، جیسے تھوڑی سی تیراکی کے لیے
  • لمحاتی گراؤ
  • ڈوبنا
  • نیچے کی سمت چھوٹا سا غوطہ، جیسے ہوائی جہاز کا
  • ڈبو کر تھوڑی سی مقدار لینا جیسے ملائی یا آئس کریم میں کفگیر یا کرچھا ڈال کر تھوڑی ہی نکالنا
  • ایسی موم بتی جو بتی کو پگھلی ہوئی چربی میں بار بار ڈبو کر تیار کی جائے کوئی مائع یا چٹنی جس میں کوئی چیز ڈبوئی جائے تھوڑی سی یا عارضی کمی
  • نیچے کی طرف توسیع یا جھکاؤ
  • اس قسم کی توسیع کی حد
  • وہ زاویائی مقدار جس کے مساوی افق آنکھ کی سطح سے نیچے واقع ہو
  • زمین میں نشیب یا گڑھا
  • وہ زاویہ جو آزادانہ گھومتی ہوئی مقناطیسی سوئی سطح افق کے ساتھ بناتی ہے
  • (ارضیات کان کنی) کسی پرت یا رگ کا نیچے کی طرف جھکاؤ
  • پرت یا اس قسم کی ارضیاتی خصوصیت اور افقی سطح کے درمیان کا زاویہ
  • (کسرت) ورزشی گھوڑی پر کی جانے والی ایک ورزش جس میں کسرت کار اپنے ہاتھوں کے بل کھڑا ہو کر اپنے جسم کو نیچے لاتا ہے حتیٰ کہ اس کی ٹھوڑی متوازی ڈنڈوں کے ہم سطح ہو جاتی ہے اور پھر بازوؤں کو سیدھا کرتے ہوئے اپنے جسم کو اونچا اٹھاتا ہے
  • (عوامی) جیب کترا

فعل لازم، فعل متعدی

  • ڈبکی دینا
  • ڈبونا
  • غوطہ دینا
  • گیلا کرنے، تہ چڑھانے یا رنگ کرنے کے لیے کسی مائع میں ڈال کر نکالنا
  • کوئی چیز لینے کے لیے چمچہ یا کفگیر ڈالنا
  • نیچا کر کے پھر اوپر اٹھانا
  • جراثیم کش یا عفونت ربا محلول میں ڈبونا، جیسے جانوروں کو
  • بتی کو پگھلی چربی میں بار بار ڈبو کر بنانا، جیسے موم بتی
  • غوطہ لگانا
  • ڈبکی لگانا
  • پانی یا دوسرے مائع میں غوطہ مارنا اور جلدی سے نکل آنا
  • کوئی چیز نکالنے کے لیے ہاتھ یا کوئی اوزار سطح کے نیچے جھکانا
  • اچانک ڈوبنا یا گر جانا
  • نیچے کی طرف جھکنا یا ڈھلوان ہونا
  • عارضی طور پر تھوڑا سا گھٹنا
  • کسی مضمون یا کتاب کے مطالعے میں سرسری طور پر مشغول ہونا یا منہمک ہونا

dip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • डूबा
  • डुबकी
  • झूक
  • ग़ोता
  • झुकाओ
  • मीलान
  • डूबा देने का अमल
  • पानी में ग़ोता मारना, जैसे थोड़ी सी तैराकी के लिए
  • लम्हाती गिराओ
  • डूबना
  • नीचे की सिम्त छोटा सा ग़ोता, जैसे हवाई जहाज़ का
  • डुबो कर थोड़ी सी मिक़दार लेना जैसे मिलाई या आइसक्रीम में कफ़गीर या करछा डाल कर थोड़ी ही निकालना
  • ऐसी मोमबत्ती जो बत्ती को पिघली हुई चर्बी में बार बार डुबो कर तैय्यार की जाये कोई माए या चटनी जिस में कोई चीज़ डुबोई जाये थोड़ी सी या आरिज़ी कमी
  • नीचे की तरफ़ तौसीअ या झुकाओ
  • इस किस्म की तौसीअ की हद
  • वो ज़ावयाई मिक़दार जिस के मुसावी उफ़ुक़ आँख की सतह से नीचे वाक़्य हो
  • ज़मीन में नशेब या गढ़ा
  • वो ज़ावीया जो आज़ादाना घूमती हुई मक़नातीसी सोई सतह उफ़ुक़ के साथ बनाती है
  • (अर्ज़ियात कानकनी) किसी परत या रग का नीचे की तरफ़ झुकाओ
  • परत या इस किस्म की अर्ज़ीयाती ख़ुसूसीयत और उफु़क़ी सतह के दरमयान का ज़ावीया
  • (कसरत) वरज़शी घोड़ी पर की जाने वाली एक वरज़िश जिस में कसरत कार अपने हाथों के बिल खड़ा हो कर अपने जिस्म को नीचे लाता है हत्ता कि इस की ठोढ़ी मुतवाज़ी डंडों के हम सतह हो जाती है और फिर बाज़ूओं को सीधा करते हुए अपने जिस्म को ऊंचा उठाता है
  • (अवामी) जेबकतरा

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • डुबकी देना
  • डुबोना
  • ग़ोता देना
  • गीला करने, ता चढ़ाने या रंग करने के लिए किसी माए में डाल कर निकालना
  • कोई चीज़ लेने के लिए चमचा या कफ़गीर डालना
  • नीचा कर के फिर ऊपर उठाना
  • जरासीमकुश या उफ़ूनत रुबा महलूल में डुबोना, जैसे जानवरों को
  • बत्ती को पिघली चर्बी में बार बार डुबो कर बनाना, जैसे मोमबत्ती
  • ग़ोता लगाना
  • डुबकी लगाना
  • पानी या दूसरे माए में ग़ोता मारना और जल्दी से निकल आना
  • कोई चीज़ निकालने के लिए हाथ या कोई औज़ार सतह के नीचे झुकाना
  • अचानक डूबना या गिर जाना
  • नीचे की तरफ़ झुकना या ढलवान होना
  • आरिज़ी तौर पर थोड़ा सा घटना
  • किसी मज़मून या किताब के मुताले में सरसरी तौर पर मशग़ूल होना या मुनहमिक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

dip

ڈُبونا

دِپ

= दीप्ति (चमक)

دِیپ

دِیا، دیوا، چراغ

dpp

(برطانیہ میں) Director of Public Prosecutions.

dip needle

dippy

خَبْطی

ڈاپ

لوہے کی انی.

دَپ

دف

داپ

زور سے دبانا

دِپْنا

دپانا (رک) کا لازم .

دِپْنی

معمول سے چھوٹا دیپ دان ، ڈیوٹ ، چراغ دان

dipper

ایک غوطہ لگانے والی چڑیا ، شاما Cinclus cinclus جسے water ouzel بھی کہتے ہیں.

دِپانا

چمکانا، روشن کرنا، چراغ جلانا

diplex

دوتائی

diploe

مطوبہ

ڈِپْلوما

لیاقت کی سند ، سرٹیفکیٹ ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند.

diploma

سَنَد

dipnoan

مچھلیوں کی ایک قسم

diptera

دو پرہ حشرات

dipso

بول چال: dipsomaniac کا اختصار.

diplopia

دو نَظری

diphenyl

دوہرا فینائل

ڈِپول

Big, large, huge , monstrous.

dipole

dipose

diplomacy

حِکْمَت

dipossessed

diprival

diplococcus

حیاتیات: کوئی کو گس یا نبقہ جو جوڑوں کی صورت میں پایا جاتا ہے.

diplococcis

diplococcue

diplococcal

diploid

حیاتیات: (نامیہ یا خلیہ) جس کے ہر خلیے میں دو لونیے ہوں.

dipolar

دو قطب رکھنے والا، قطبینی جیسے کہ مقناطیس.

diplont

حیاتیات: کوئی حیوان یا پودا جس کے جسمانی خلیوں میں جفت لونیے پائے جائیں.

diptych

دو جڑواں تصویری چوکھٹے جو کتاب کی طرح بند ہوجاتے ہیں.

diploic

diphase

دِپَن ہارا

روشن ، چمک والا ، چمک دار .

dipetalous

دو پتیا

دِپَک

دِیپ ، دَپک ، چراغ

diphyodont

دو قسم دنتا

diplomat

سِفَارَت کار

dipteran

دو پروں والا کیڑا.

diploidy

حیاتیات: جفت لونیت.

dipteral

تعمیرات: ستونوں کے دہرے حلقے سے بنی ہوئی (تعمیر).

dipstick

کسی مائع کی گہرائی یا مقدار ناپنے کی نشان زدہ پتلی سلاخ یا سلائی جیسی کہ موٹر کا تیل ناپنے کے لیے لگی ہوتی ہے، عمق پیما.

dipteron

diphasic

dipsomaniac

مجنون خُمر

diplomatics

سفارت

ڈِپْلومَہ

لیاقت کی سند ، سرٹیفکیٹ ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند.

diploma holder

سَنَد یافْتَہ

diplomatically

dipterous

دو جھلّی جیسے پروں والا (حشرہ) جیسے عام مکھی، مچھر.

diplotene

حیاتیات: خلیاتی تقسیم کے پہلے تقلیلی دور میں ایک مرحلہ جبکہ لونیوں کے جوڑے الگ الگ ہونے لگتے ہیں.

dipeptide

حیاتی کیمیا: دولحمی تیزابوں کے ملنے سے تیار ہونے والا ایک مرکب.

diplomate

امریکا خصوصاً: سند یافتہ خصوصاً علم طب کا.

diphthong

دہرا صوتیہ جس میں ایک ہی ماترا یا جز کلمہ میں دو عِلّتیں جمع ہوتی ہیں، ایک سے شروع اور دوسرے پر ختم ہوتا ہے (م: coin, loud اور side ).

diploetic

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dip)

نام

ای-میل

تبصرہ

dip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone