تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن سَویرے" کے متعقلہ نتائج

دِن سَویرے

دن نکلتے ہی ، سورج طلوع ہونے کے بعد ، علی الصبح .

سَویرے کا ٹَہَلْنا دِن بَھر کی خوشی

صبح کی سیر سارا دن اِنسان کو خوش رکھتی ہے.

دِیوانَہ سَری

جنوں کی حالت ، پاگل پن.

دانَۂ سِیر

लहसुन का जवा।।

دُھن سَوار ہونا

کوئی خیال ہر وقت رہنا

دُنْیا سَر پَر اُٹھانا

دھوم مچا دینا ، ہنگامہ برپا کر دینا.

دُھواں سَر سے پار کَرْنا

دُھوئیں اُڑانا ، تباہ کرنا ، برباد کرنا.

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

سَر دینا

جان پر کھیل جانا، جان دے دینا، سر کٹوا دینا، قربان ہو جانا

سَہارا دینا

آس دلانا، امیدوار کرنا، امید بندھانا، تقویت دینا، تھامنا

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ

جب کل اسباب کا نقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اسی پر قناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں

سَیّارَہ داں

ज्योतिषी, नुजूमी।।

سَر دھونا

بالوں کو صابن سے صاف کرنا، نکھارنا

سَواری دینا

سواری کا کام انجام دینا، سواری بننا

سُر دینا

(موسیقی) پُھونک سے بجے والے ساز میں مزید ہوا بھرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن سَویرے کے معانیدیکھیے

دِن سَویرے

din-savere•दिन-सवेरे

  • Roman
  • Urdu

دِن سَویرے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دن نکلتے ہی ، سورج طلوع ہونے کے بعد ، علی الصبح .

Urdu meaning of din-savere

  • Roman
  • Urdu

  • din nikalte hii, suuraj taluua hone ke baad, alii ul-subah

दिन-सवेरे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दिन निकलते ही, सूरज निकलने के बाद, सुबह-सुबह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن سَویرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن سَویرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone