تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dimple" کے متعقلہ نتائج

dimple

چہرے پر خصوصاً گال یا ٹھوڑی میں ننھا سا گڑھا، چاہ زنخداں ، چاہ غبغب.

dimpled

پچک

دَمْپَل

ایک درخت جسے دپھول بھی کہتے ہیں انگ:

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دُھمْپال

موٹا، ہٹا کٹا

دِلے

grind

ڈِپول

Big, large, huge , monstrous.

دِن دِوالے

روز روشن میں ، سب کے سامنے ، علانیہ ، کھلے طور پر .

یَک دِلے

رک : یک دل ؛ متحد ، متفق ل گہرے دوست.

دِلے دار کِواڑ

(بخاری) جدید وضع کا کواڑ ، اصطلاح عام میں انگریزی قسم کے کِواڑ یا جوڑی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے یہ ہندوستانی کواڑ کی طرح سالم تختوں کا نہیں بنایا جاتا ، بلکی کواڑ کے نمونے کا چوکٹا بنا کر اسکے بیچ میں تختہ یا شیشہ پھنسا دیتے ہیں جو اصطلاحاً دِلا کہلاتا ہے چوکٹا عموماً دو یا تین خانوں کا ہوتا ہے جو عرض میں پٹیاں جڑ کر بنا دیے جاتے ہیں .

dimply

rumple

شِکَن

dapple

دَھبّے دار

display

دِکھاوا

damfool

بول چال: بیوقوف ،گدھا۔.

dimple کے لیے اردو الفاظ

dimple

ˈdɪm.pəl

dimple کے اردو معانی

اسم، فعل

  • چاه زنخدان
  • چاه ذقن
  • ٹھوڑی یا گال کا گڑھا
  • رخسار یا انسانی جسم کے کسی دوسرے حصے میں ایک چھوٹا سا قدرتی پچکاؤ
  • کسی سطح پر کوئی نشیب یا نشان
  • چاہک
  • غمازہ
  • ہلکی لہر
  • ہلکورہ
  • گڑھا

فعل لازم

  • ہلکورے بنانا یا ظاہر ہونا
  • چاه ذقن/ چاه زنخدان پیدا ہونا
  • ٹھوڑی یا گال میں گڑھا پیدا ہونا

فعل متعدی

  • ہلکورے ڈالنا

dimple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • चाए ज़नख़दाँ
  • चाए ज़क़न
  • ठोढ़ी या गाल का गढ़ा
  • रुख़सार या इंसानी जिस्म के किसी दूसरे हिस्से में एक छोटा सा क़ुदरती पचकाओ
  • किसी सतह पर कोई नशेब या निशान
  • चाहक
  • गुम्मा ज़ह
  • हल्की लहर
  • हल्कू रह
  • गढ़ा

अकर्मक क्रिया

  • हलकोरे बनाना या ज़ाहिर होना
  • चाए ज़क़न/ चाए ज़नख़दाँ पैदा होना
  • ठोढ़ी या गाल में गढ़ा पैदा होना

सकर्मक क्रिया

  • हलकोरे डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dimple)

نام

ای-میل

تبصرہ

dimple

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone