تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dimorphism" کے متعقلہ نتائج
dimorphism کے لیے اردو الفاظ
dimorphism کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) دو شکلیت
- دو شکلی
- ایک ہی پودے یا اسی نوع کے علیحدہ علیحدہ پودوں میں دو بالکل غیر مشابه شکلوں میں پھولوں یا پھلوں جیسے ہم شکل اعضا کا ظہور
- (حیوانیات) ایک ہی نوع کے جانوروں کے مابین شکل کا اختلاف
- (قلمیات) بعض مادوں کی یہ خاصیت کہ ان کا دو واضح شکلوں میں قلماؤ ہوتا ہے
dimorphism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) दो शकलीत
- दो शकली
- एक ही पौदे या उसी नौ के अलैहदा अलैहदा पौदों में दो बिलकुल ग़ैर मशाबे शक्लों में फूलों या फलों जैसे हमशकल आज़ा का ज़हूर
- (हैव इनयात) एक ही नौ के जानवरों के माबैन शक्ल का इख़तिलाफ़
- (क़लमयात) बाअज़ मादों की ये ख़ासीयत कि इन का दो वाज़िह शक्लों में क़लमाओ होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dimorphism)
dimorphism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔