تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diminishing returns" کے متعقلہ نتائج
diminishing returns کے لیے اردو الفاظ
diminishing returns کے اردو معانی
اسم
- (جمع) (معاشیات) انحطاط حاصل/ تقلیل حاصل
- وہ مسلسل کمتر شرح پیداوار جو دیگر مستقل عوامل کے مقابلے میں کسی واحد پیداواری عامل کو ایک مناسب ترین نقطے سے متواتر آگے بڑھائے جانے کا نتیجہ ہوتی ہے
- ایسا منافع جس میں، ایک خاص مرحلے کے بعد وقت، دولت یا کوشش کی بڑھی ہوئی سرمایہ کاری کے تناسب سے اضافہ نہیں ہوتا
diminishing returns के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जमा) (मआशियात) इन्हितात हासिल/ तक़लील-ए-हासिल
- वो मुसलसल कमतर शरह पैदावार जो दीगर मुस्तक़िल अवामिल के मुक़ाबले में किसी वाहिद पैदावारी आमिल को एक मुनासिब तरीन नुक़्ते से मुतवातिर आगे बढ़ाए जाने का नतीजा होती है
- ऐसा मुनाफ़ा जिस में, एक ख़ास मरहले के बाद वक़्त, दौलत या कोशिश की बढ़ी हुई सरमाया कारी के तनासुब से इज़ाफ़ा नहीं होता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diminishing returns)
diminishing returns
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔