تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَِماغ اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دَِماغ اُڑْنا

بہت زیادہ اور تیز بُو کے سبب دماغ پریشان ہو جانا

دِماغ کے پَرَخْچے اُڑْنا

دماغ پر اثر ہونا، دماغ پر بوجھ ہونا، بے چینی ہونا

دِماغ ہونا

غرور ہونا، تمکنت ہونا

دِماغ لَڑْنا

دماغ کا کارآمد ہونا ، کسی بات کی تہ تک پہنچ جانا ، ذہن کی رسائی ہو جانا.

دِماغ سَڑْنا

دماغ کا بدبُو کی وجہ سے پریشان ہونا.

داغ ہونا

(حسرت، رشک، حسد یا رنج و الم وغیرہ کا) چرکا کھانا، دکھی ہونا

داغ آنا

اِلزام آنا، عیب لگنا

دِماغ آنا

مغرور ہونا، فخر کرنا

آسْمان پَر دِماغ ہونا

مغرور و متكبر ہونا، خود كو بہت بڑا سمجھنا، زمین پر پاؤں نہ ركھنا

میں داغ ہونا

دل پرمحبت کا نقش ہونا

داغ دار ہونا

be scarred, be grieved

دِماغ میں ہونا

اِترانا، غرور کرنا، نخرے دکھانا

دِماغ نَہ ہونا

(کسی چیز کی) برداشت نہ ہونا ، تاب نہ رکھنا.

دِماغ اَور ہونا

مغرور ہونا.

داغ اچّھا ہونا

رنج وغم میں کمی ہونا، زخم اچّھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَِماغ اُڑْنا کے معانیدیکھیے

دَِماغ اُڑْنا

dimaaG u.Dnaa•दिमाग़ उड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَِماغ اُڑْنا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ اور تیز بُو کے سبب دماغ پریشان ہو جانا

Urdu meaning of dimaaG u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa aur tez buu.o ke sabab dimaaG pareshaan ho jaana

दिमाग़ उड़ना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा और तेज़ गंध के कारण दिमाग़ परेशान हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَِماغ اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَِماغ اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone