تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ چَڑھنا

have the head turned, become proud

آسْمان پَر دِماغ چَڑْھنا

آسمان پر دماغ چڑھانا كا لازم

اَبْخِرے دِماغ کو چَڑھنا

پاگل ہوجانا، سودائی ہوجانا، دماغ میں گرمی کا اثر کرجانا

اَبْخَرے دِماغ پَر چَڑھنا

رک : ابخرات دماغ پر (--- کو) چڑھنا .

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند بن جانا

دِماغ کو چَڑْھنا

تمباکو یا کسی شے کی بو کا اثر دماغ کو پہنچنا جس سے دماغ چکرا جائے ، نشہ آور شے کے اثر سے سر گھومنے لگنا.

دِماغ کو گَرْمی چَڑھْنا

سِڑی ہو جانا، پاگل ہونا

دِماغ میں گَرْمی چَڑھْنا

دماغ خراب ہونا، پاگلوں کی سی باتیں کرنا

دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا

بہت مغرور ہونا

دِماغ پَر گَرْمی چَڑْھنا

پاگل کی سی باتیں کرنا.

اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا

معدے کے بخارات کا دماغ کی طرف جانا ، دماغ میں گرمی کا اثر کر جانا

دِماغ آسْمان پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند ہونا

دِماغ بَڑْھنا

زیادہ مغرور ہونا؛ زیادہ نازک دماغ ہونا ؛ مزاج بِگڑ جانا.

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑھانا

غرور کرنا، فخر کرنا.

آسْمان پَر دِماغ چَڑَھانا

فخر و مباہات كرنا، شیخی مارنا، ناز كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ چَڑھنا کے معانیدیکھیے

دِماغ چَڑھنا

dimaaG cha.Dhnaa•दिमाग़ चढ़ना

English meaning of dimaaG cha.Dhnaa

  • have the head turned, become proud

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone