تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dim-out" کے متعقلہ نتائج
dim-out کے لیے اردو الفاظ
dim-out کے اردو معانی
اسم
- ہوائی حملے سے بچاؤ کی خاطر شہر یا بحری جہاز کی شبینہ روشنیوں کا استعمال محدود کرنے یا انھیں چھپادینے کا عمل یا نتیجہ
dim-out के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हवाई हमले से बचाओ की ख़ातिर शहर या बहरी जहाज़ को शबीना रोशनियों का इस्तिमाल महिदूद करने या उन्हें छिपा देने का अमल या नतीजा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَم توڑ دینا
جاں کنی یا موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہونا، آخری سان٘س لینا، قریب مرگ ہونا، سانس اُکھڑنا
دَم توڑنا
جاں کنی یا موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہونا، آخری سان٘س لینا، قریب مرگ ہونا، سانس اُکھڑنا
دَم توڑ
(بارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھینچی جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نِیچے کے بِیچ میں ڈلی رہتی ہے، دانکی، ہسلا.
دَم توڑ رَہْنا
جاں کنی یا موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہونا، آخری سان٘س لینا، قریب مرگ ہونا، سانس اُکھڑنا
دَمِ تَمَتُّع
فائدہ اُٹھانے کے بدلے قربانی (دینا) ؛ (فقہ) وہ قربانی جو حج اور عُمرہ کے ادا کرنے کے بعد لازم آتی ہے.
عَدمِ تَشَدُّد
زیادتی کے بغیر، جبرو زیادتی کا، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا، پرامن جدو جہد کرنا
دم عتاب
غصہ، جوش و خروش، لڑاکا عورت، پشیمانی پر روحانی تکلیف، قہر، غضب، طیش، انتقام لینے والی روحیں، جنگ میں جوش کی شدت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dim-out)
dim-out
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔