تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلیری دینا" کے متعقلہ نتائج

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلاوَری دینا

ہمّت بڑھانا ، حوصلہ افزائی کرنا .

دَریائی دینا

پتنگ کو اُڑانے سے پہلے دور لے جا کر ہوا میں جھٹکے کے ساتھ اُوپر کو چھوڑنا

دِیدَہ دِلیری

ڈھیٹ پن، جُرأت، جسارت، دلیری، کھلم کھلا کوئی کام کرنا، بہادری، ہمت

دِیدَہ دِلیری سے

blantantly

دَلِیل دینا

give reason or excuse

دِھیرَج دینا

تسّلی دینا، دِلاسا دینا

دوہْری مار دینا

مالی و جسمانی سزا دینا ، دو طرح کی تکلیف دینا ، شدید عذاب دینا

آب داری دینا

صاف کرکے چمکانا، پالش کرنا، ہتھیار اوزار پر پانی چڑھانا

دِلپَر مُہْر کَر دینا

بے حِس کر دیان ، اثر قبول کرنے سے محروم کر دینا.

دیرا

کبوترکا ایک رنْگ

دیرَہ

۲. شامیانہ ، تنْبُو ؛ چھت.

دِیدَہ دَلِیلی

(عورت) دلیری، نڈر پن، ڈھیٹ پن

دِیدَہ دلیر

۱. نڈر ، دلیر ، بے خوف.

دِیدَہ دَلیر کَرْنا

بے باک و بے حیا بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلیری دینا کے معانیدیکھیے

دِلیری دینا

dilerii denaa•दिलेरी देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِلیری دینا کے اردو معانی

  • کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

Urdu meaning of dilerii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ya iqdaam kii jaraaaut dilaana, hauslaaafzaa.ii karnaa, himmat ba.Dhaanaa

दिलेरी देना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम या कार्रवाई की हिम्मत दिलाना, हौसला बढ़ाना, हिम्मत बढ़ाना, प्रोत्साहित करना

دِلیری دینا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلیری دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلیری دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone