تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dilatancy" کے متعقلہ نتائج
dilatancy کے لیے اردو الفاظ
dilatancy کے اردو معانی
اسم
- اتساع
- پھیلاؤ
- پھیلنے کی خاصیت
- (طبیعیات) ذرات کے درمیان فاصلہ بڑھ جانے کی وجہ سے دانہ دار کمیتوں کا اپنی شکل بدلنے پر پہلے کی نسبت زیادہ جگہ گھیرنے کی خاصیت
- بعض رسوبی یا لسونتی چیزوں کی یہ خصوصیت کہ دباؤ، ہیجان یا پھیلاؤ سے ان کی چپچپاہٹ بڑھ جاتی ہے اور وہ جم کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتی ہیں جیسے دھسان ریت یا ریگ رواں اور گیلی ریت
dilatancy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इत्तिसा
- फैलाओ
- फैलने की ख़ासीयत
- (तबीअयात) जर्रात के दरमयान फ़ासिला बढ़ जाने की वजह से दानादार कमीयतों का अपनी शक्ल बदलने पर पहले की निसबत ज़्यादा जगह घेरने की ख़ासीयत
- बाअज़ रसोबी या लसोनती चीज़ों की ये ख़ुसूसीयत कि दबाओ, हैजान या फैलाओ से उन की चिपचिपाहट बढ़ जाती है और वो जम कर ठोस शक्ल इख़तियार कर लेती हैं जैसे धसान रीत या रेग रवां और गीली रीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dilatancy)
dilatancy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔