تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلاویز" کے متعقلہ نتائج

دِلاویز

من بھانا، دل پسند، دل لبھانے والا، دل آویز

دِلاویزی

دل آویزی

دَہْلِیز

چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی

دَہْلِیزی

دہلیز (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل

دَہْلِیز جھانکْنا

کسی کے پاس کسی کام کے لیے جانا

دَہْلِیز چُومْنا

قدم بوس ہونا

دَہلِیز دَہلِیز

threshold

دَہْلِیزِ دَہَن

(طِب) دہلیز دہن (Vestibule of the mouth) ایک جھری نما فضا ہے جو باہر کی طرف سے لبوں اور رخساروں سے اور اندر مسوڑھوں اور دان٘توں سے محدود ہے

دَہْلِیزُ الْقَلْب

(طِب) دل کے اندر طرفین میں ایک نشان ، شِگاف ، قلب کے دونوں بطنوں کے بِیچ کا جوف

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

دَہْلِیز نانگْھنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز کُھندْلانا

منگنی شدہ لڑکے کی اپنے سسرال جانے کی ایک رسم

دَہْلِیز اُلانگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا ، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز لانْگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیزِ گوش

(طِب) کان کی بناوٹ کا ابتدائی حصّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلاویز کے معانیدیکھیے

دِلاویز

dilaavez•दिलावेज़

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

دِلاویز کے اردو معانی

صفت

  • من بھانا، دل پسند، دل لبھانے والا، دل آویز

Urdu meaning of dilaavez

  • Roman
  • Urdu

  • man bhaanaa, dil pasand, dil lubhaane vaala, dil aavez

English meaning of dilaavez

Adjective

  • attractive, beautiful

दिलावेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुन्दर, शुभ दर्शन, प्रियदर्शन, खुशनुमा, मन भाना, दिल पसंद, दिल लुभाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلاویز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلاویز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone