تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل ٹھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل ٹھوکْنا

اطمینانِ خاطر کرنا ، دلجمعی حاصل کرنا، تسلّی کر لینا.

دِل ٹُھکْنا

یقین کامل ہونا، پورا اطمینان ہونا، دل جمعی ہونا، خاطر تسلّی ہونا

دِل ٹِھکانے رَہْنا

تسکین ہونا، قرار ہونا، مطمئن ہونا

دِل ٹِھکانے ہونا

تسکین خاطر ہونا، اطمینان ہونا، یکسوئی حاصل ہونا، حواس بجا و برقرار ہونا، چین سے ہونا

دِل ٹِھکانے لَگْنا

دل ٹھہرنا، دل کا قرار پانا، اطمینان ہونا، تقویت ہونا، تسلّی ہونا، یکسوئی خاطر ہونا

دِل ٹِھکانے لَگانا

دل کو تسکین بخشِنا ، اطمینانِ خاطر کرنا ، دل کا اضطراب زائل کرنا .

دِل میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لئے جگہ ہونا ، محبّت ہونا ، قدر ہونا .

دِل و دِماغ ٹِھکانے ہونا

ہوش میں ہونا، حواس میں ہونا، حواس درست ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل ٹھوکْنا کے معانیدیکھیے

دِل ٹھوکْنا

dil Thoknaa•दिल ठोकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل ٹھوکْنا کے اردو معانی

  • اطمینانِ خاطر کرنا ، دلجمعی حاصل کرنا، تسلّی کر لینا.

Urdu meaning of dil Thoknaa

  • Roman
  • Urdu

  • itmiinaan-e-Khaatir karnaa, dilajami.i haasil karnaa, tasallii kar lenaa

दिल ठोकना के हिंदी अर्थ

  • इत्मीनान-ए-ख़ातिर करना, दिलजमई हासिल करना, तसल्ली कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل ٹھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل ٹھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone