تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں کُدُوْرَت لانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں کُدُوْرَت لانا

بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

دِل میں لانا

دل میں سوچنا .

دِل میں وَسْواس لانا

دل میں بُرے بُرے خیالات یا شبہات لانا

دِل میں وَسْوَسے لانا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل میں پاپ لانا

بُری خواہش جی میں پیدا کرنا، فعلِ بد کرنے کا خیال کرنا

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں کُدُوْرَت لانا کے معانیدیکھیے

دِل میں کُدُوْرَت لانا

dil me.n kuduurat laanaaदिल में कुदूरत लाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل میں کُدُوْرَت لانا کے اردو معانی

  • بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

Urdu meaning of dil me.n kuduurat laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • badgumaan honaa, dil melaa karnaa, tabiiyat mukaddar karnaa

दिल में कुदूरत लाना के हिंदी अर्थ

  • बदगुमान होना, दिल मेला करना, तबीयत मुकद्दर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل میں کُدُوْرَت لانا

بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

دِل میں لانا

دل میں سوچنا .

دِل میں وَسْواس لانا

دل میں بُرے بُرے خیالات یا شبہات لانا

دِل میں وَسْوَسے لانا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل میں پاپ لانا

بُری خواہش جی میں پیدا کرنا، فعلِ بد کرنے کا خیال کرنا

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں کُدُوْرَت لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں کُدُوْرَت لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone