تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل جَمْنا

جی لگنا، پوری توجہ ہونا ، گہری دلچسپی پیدا ہونا.

دِل میں جَمْنا

دل نشین ہونا ، پسند آنا .

دِل پَر جَمْنا

کسی بات کا ذہن پر گہرا اثر کرنا ، ذہن پر نقش ہوجانا ، یاد ہوجانا.

دِل میں بات جَمْنا

پورا یقین ہو جانا .

دِل جَمانا

دل لگانا ، توجہ دیان =شوق سے کوئی کام کرنا.

دِل جُھمانا

دل کو وجد میں لانا .

دَھول جَمانا

رک : دھول جڑنا.

دِل پَر نَقْشَہ جَمانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل جَمْنا کے معانیدیکھیے

دِل جَمْنا

dil jamnaa•दिल जमना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل جَمْنا کے اردو معانی

  • جی لگنا، پوری توجہ ہونا ، گہری دلچسپی پیدا ہونا.

Urdu meaning of dil jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jii lagnaa, puurii tavajjaa honaa, gahirii dilchaspii paida honaa

दिल जमना के हिंदी अर्थ

  • जी लगना, पूरा ध्यान होना, ख़ूब दिलचस्पी पैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone