تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلِ خاک" کے متعقلہ نتائج

دِلِ خاک

زمین کا وسط ؛ قبر ؛ پیغمبر ؛ نیک بندے ؛ ایک قسم کی مچھلی .

دِل خاک ہونا

تباہ ہونا ، برباد ہونا.

زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے، مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں

مُنْہ پَر سَب کُچھ دِل میں خاک نَہِیں

۔ظاہر داری کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

مُنہ پَرکُچھ ، دِل میں خاک نَہِیں

محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔

دِل جَلا کَر خاک کَرْنا

بے حد صدمہ پہن٘چانا.

دِل جَل کَر خاک ہونا

بے حد صدمہ پہن٘چنا ، بہت تکلیف ہونا.

خاک دُھول

خاک اور دھول

خاک نَہ دُھول

رک : خاک دھول .

خاک اَور دھول

کچھ نہیں ، ذرّہ برابر نہیں .

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

بیچ ، نکما ، کسی کام کا نہیں ، مفت کا شیخی خور .

خاک نہ دُھول بکائِن کے تین پُھول

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

خاک نَہ دُھول ، بَکائِن کا پُھول

۔(یا بکائن کے تین پھول) مثل (عو) شیخی ہی شیخی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ بالکل نکمّا بیکار ہے۔ ساتھ رہنے سے حال کھلتا ہے کہ ہے ہے یہ تو ایسے ویسے مشہور تھے ان میں تو کچھ بھی نہیں خاک نہ دھول۔ الخ۔

بیل، ببول، خاک اور دھول

بیل اور ببول دونوں سخت خاردار ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ خاک کے معانیدیکھیے

دِلِ خاک

dil-e-KHaak•दिल-ए-ख़ाक

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

دِلِ خاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا وسط ؛ قبر ؛ پیغمبر ؛ نیک بندے ؛ ایک قسم کی مچھلی .

Urdu meaning of dil-e-KHaak

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka vast ; qabr ; paiGambar ; nek bande ; ek kism kii machhlii

English meaning of dil-e-KHaak

Noun, Masculine

  • the center of land
  • (met.) a grave
  • (met.) prophets, men of God
  • a kind of fish

दिल-ए-ख़ाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन का बीच; क़ब्र; पैग़म्बर; नेक बंदे; प्रकार की मछली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلِ خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلِ خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone