تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل آنا" کے متعقلہ نتائج

دِل آنا

مائل ہونا، عاشق ہونا، محبت ہو جانا

دِل کا آنا

کسی پر فریفتہ ہونا ، عاشق ہونا ، دل مائل ہونا

دِل میں آنا

خیال گُزرنا، جی میں آنا، دل میں کوئی تصوّر پیدا ہونا، ذہن میں کوئی بات آنا

دِل پَر آنا

بُرا محسوس ہونا .

دِل نِکَل آنا

خوشی سے سرمست ہوجانا ، شادی مرگ ہونا ، فرطِ خوشی سے مرجانا ، حد درجہ خوش ہونا .

دِل بَھرا آنا

آنکھوں میں آنسو آ جانا ، دل اُمڈ آنا ، رِقّت طاری ہونا .

دِل بَجا آنا

دل ٹھکانے آنا ، دل کا حواس میں آنا ، ہوش میں آنا.

دِل میں بات آنا

کسی بات کا خیال آنا .

دِل مُنْھ کو آنا

بے حد قلق ہونا ، نہایت رنج ہونا ، سخت صدمہ ہونا .

دِل میں خَیال آنا

ذہن میں کوئی بات آنا، خیال گزرنا

دِل اُبَل آنا

دل بھر آنا ، مائل بہ گِریہ ہونا ، رِقّت طاری ہونا.

دِل کو چَین آنا

آرام ہونا، راحت ہونا

دِل کو قَرار آنا

اطمینانِ اطر ہونا ؛ یک سوئی ہونا ؛ دل جمعی ہونا

دِل میں بُرائی آنا

نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

دِل میں اُتَر آنا

دل میں بس جانا، ذہن نشین ہو جانا، دل میں سما جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل آنا کے معانیدیکھیے

دِل آنا

dil aanaa•दिल आना

  • Roman
  • Urdu

دِل آنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • مائل ہونا، عاشق ہونا، محبت ہو جانا

Urdu meaning of dil aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maa.il honaa, aashiq honaa, muhabbat ho jaana

English meaning of dil aanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • lose heart (to), fall in love (with)

दिल आना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • प्रेमी होना, प्रेम हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone