تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دکھانے" کے متعقلہ نتائج

دِکھانے کے دانت ہَیں

نمائشی باتیں ہیں.

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور

دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور، دکھاوا اور چیز ہے برتاؤ اور چیز، دنیا کے لوگ ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ہوتے ہیں

مُنہ دِکھانے کی باتیں

شرمساری اور ندامت سے بچنے کے کام ، سرخ رُو ہونے کی باتیں ۔

مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا

۔ نہایت شرمندگی کے باعث سامنے آنے کے لائق نہ رہنا۔ ؎

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَہنا

شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے نہ آنا ۔

مُنھ دِکھانے کی صُورت نَہ رہنا

۔شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے ہونے کا موقع نہ رہنا کی جگہ۔ ؎

مُنہ دِکھانے کو جَگَہ نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

کھانے کے دانْت اور، دِکھانے کے اور

مُونھ دِکھانے کو جَگَہ نَہ رَہنا

بہت شرمندہ اور خجل ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کی جا نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

مُنْھ دِکھانے کی جَگَہ باقی نَہِیں

۔انتہائی ندامت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

مُنہ دِکھانے کی جَگَہ نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

ہاتھی کے دانْت دِکھانے کے اور (ہیں)، کھانے کو اور (ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں دکھانے کے معانیدیکھیے

دکھانے

dikhaane•दिखाने

وزن : 122

English meaning of dikhaane

  • show, reveal, display

دکھانے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دکھانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دکھانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone