تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوارِ بَلَنْد" کے متعقلہ نتائج

دِیوارِ بَلَنْد

اون٘چی دیوار

دِیوارِ بُلَنْد

دِیوار بَنْد

محیط ، وہ مکان جس کے چاروں طرف دیوار احاطہ ہو.

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

دار و گِیر کی صَدا بُلَنْد ہونا

لڑائی کا شور ہونا

پَست و بُلَندِ دَہر

۔ (ف) مذکر۔ زمانے کا نشیب و فرواز۔ ؎

دِیوال بَند

قرض خواہ ، وہ شخص جس کے پیسے کسی کے اُوپر باقی ہوں.

دَسْتار بَنْد

۱ . پگڑی باندھنے والا ، عمامہ یا شعلے کی بندش کرنے والا ، شمعلہ یا عمامے کی بندش کا ماہر .

دُوال بَنْد

چمڑے کا چوڑا تسمہ جو کمر وغیرہ میں لپیٹا جائے، چپراس یا پیٹی کا تسمہ، وہ جو پیٹی باندھتا ہو یعنی سپاہی، رنگ یا چھپے ہوئے کپڑوں پر چمک لانے کے لیے گھوںٹنے کا بیل، وہ گنجی جس میں تلوار یا بندوق وغیرہ رکھا جات اہے

دویِرَہ بَنْد قِیلَہ حَبَلی

(احشائیات) شیران کی رسولی آمیز تھیلی، گرہ نُما اُبھار

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوارِ بَلَنْد کے معانیدیکھیے

دِیوارِ بَلَنْد

diivaar-e-baland•दीवार-ए-बलंद

نیز : دِیوارِ بُلَنْد

اصل: فارسی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

دِیوارِ بَلَنْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اون٘چی دیوار
  • (مجازاً) امیر، دولت مند

Urdu meaning of diivaar-e-baland

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchii diivaar
  • (majaazan) amiir, daulatmand

English meaning of diivaar-e-baland

Noun, Feminine

दीवार-ए-बलंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوارِ بَلَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوارِ بَلَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone