تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیرگھ" کے متعقلہ نتائج

دِیرگھ

مگدھ کا ایک راجہ

دِیرگھ باہُو

لمبے بازوؤں والا

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دَرْگَہ

درگاہ

دَروگا

دروغا، داروغہ، محافظ نگراں، کوتوال، تھانے دار

دارگو

جنوبی ہندوستان میں پیدا ہونے والا ایک درخت .

دُرْگا پُوجا

(بندو) خاص تیویار جو وہ ہر سال اسوُج (سمتبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں، ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے

دُرْگا پاٹ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا نَومی

کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

دَرْگَہِ سالار

میر صاحب، دربار کا عہد دار، دربان

دُرْگا پاٹھ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا کُنڈ

(ہندو) وہ تالاب جس میں دُرگا کی قربانی دی جاتی ہے

دَرْگاہ

چوکھٹ، آستانہ، کسی بزرگ کا مزار، روضہ تیز خانقاہ

دِھیرَگ

تسکین ، طمانیت ، تَشَفّی.

دَرْگاہِ مُعَلّیٰ

exalted or high shrine or tomb

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیرگھ کے معانیدیکھیے

دِیرگھ

diirgh•दीर्घ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دِیرگھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مگدھ کا ایک راجہ
  • تین جزو اور اس سے زائد کا اندازہ
  • (ادبیات) لمبا اعراب، ماترا
  • لمبا (فاصلہ، وقت) اُونْچا، دراز، سنگین، سخت، قوی، اونْٹ، سال کا درخت، لاط Shorea Robusta

Urdu meaning of diirgh

  • Roman
  • Urdu

  • magadh ka ek raajaa
  • tiin juzu aur is se zaa.id ka andaaza
  • (adbiiyaat) lambaa eraab, maatra
  • lambaa (faasila, vaqt) u.uon॒chaa, daraaz, sangiin, saKht, qavii, on॒Ta, saal ka daraKht, laat Shorea Robust

दीर्घ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबा
  • बड़ा
  • ऊँचा
  • गहरा
  • विशाल; विस्तृत
  • छंद से संबंधित गुरु मात्रा
  • ह्स्व का विलोम।

विशेषण

  • काल-मान, दूरी आदि के विचार से अधिक विस्तारवाला। अधिक अवकाश या समय में व्याप्त। जैसे-दीर्घ काय, दीर्घ क्षेत्र।
  • लंबी अवधि या भोगकालवाला। जैसे-दीर्घ आयु, दीर्घ निद्रा, दीर्घ श्वास।

دِیرگھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیرگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیرگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone