تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dichotomy" کے متعقلہ نتائج
dichotomy کے لیے اردو الفاظ
dichotomy کے اردو معانی
اسم
- دو اجزا یا زمروں میں تقسیم
- دو فرعی تقسیم
- دو فرعیت
- دو نوعیتی
- تقسیم بین الاثنین
- (منطق) جماعت بندی به تقسیم بین الاثنین یا ایسی پے در پے تقسیم جس میں ہر مرحلے پر ایک جماعت کو دو باہمی اختصاصی ذیلی جماعتوں یا حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
- (نباتیات) شاخوں کا اس انداز سے پھوٹنا کہ ہر شاخ دو شاخوں میں تقسیم ہوتی رہے
- (فلکیات) چاند یا کسی چھوٹے سیارے کی وہ ہیئت جب اس کی نصف قرص نظر آتی ہو
dichotomy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दो अजज़ा या ज़मरों में तक़सीम
- दो फ़रई तक़सीम
- दो फ़रईत
- दो नोईती
- तक़सीम बैन अलासनीन
- (मंतिक़) जमात बंदी बे तक़सीम बैन अलासनीन या ऐसी पै दर पै तक़सीम जिस में हर मरहले पर एक जमात को दो बाहमी इख़तिसासी ज़ेली जमातों या हिस्सों में तक़सीम किया जाता है
- (नबातीयात) शाख़ों का इस अंदाज़ से फूटना कि हर शाख़ दो शाख़ों में तक़सीम होती रहे
- (फ़लकियात) चांद या किसी छोटे सय्यारे की वो हैयत जब उस की निस्फ़ क़ुरस नज़र आती हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dichotomy)
dichotomy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔