تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"diastase" کے متعقلہ نتائج

diastase

حیاتی کیمیا: amylase.

دَستاس

हाथ से चलाई जाने वाली चक्की

distension

پھلائی

dissentious

نِزاعی

diastasis

فصال برنامیہ

diastasic

disease

عارضَہ

woolsorter's disease

اون چھانٹنے والوں کی بیماری یعنی جمرہ ، راج پھوڑا (anthrax).

zymotic disease

قدیم: اختماری عارضہ، بیماری جس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ باہر سے در آنے والے جرثوموں کی تضعیف یا کثرت افزائش سے پید ا ہوتی ہے۔.

stress disease

مسلسل ذہنی دباؤ سے پیدا ہونے والا مرض، اعصابی خلل۔.

diastole

علم الابدان: دل کے دو بار سکڑنے کے درمیان کا وقفہ جبکہ دل سکون حاصل کرتا ہے اور خون اس کے دونوں خانوں میں بھرتا ہے، انسباط قلب (قب: SYSTOLE).

bright's disease

ورم گردہ [ برطانوی طبیب آربرائٹ م: ۱۸۵۸ء کے نام پر].

distaste

(عموماً قبل for) نا پسندیدگی ، کسی قدر بیزاری نہ کہ بہت شدید:

tay-sachs disease

طب: نظام ہضم و استحالہ کی ایک پیدائشی خرابی جس میں بعض lipids (رک) دماغ میں جمع ہو کر تشنج پیدا کرتے ہیں اور بچپن ہی میں موت واقع ہوجاتی ہے [انگریز ماہر امراضیات W.Tay ، م: ۱۹۲۷ ء کے نام پر].

weil's disease

طب: وائلز عارضہ، leptospirosis کی ایک شکل جو بعض اوقات مہلک ثابت ہوتی ہے، یہ پانی کے راستے چوہوں کے ذریعے پھیلتی ہے [جرمن طبیب H. A. WEIL کے نام پر، م: ۱۹۱۶ء].

diastase کے لیے اردو الفاظ

diastase

diastase کے اردو معانی

اسم

  • رطوبت لبلبہ
  • خمیرہ جو
  • ڈائستاس
  • کونپلیں پھوٹنے کے بعد جو اور جئی میں پایا جانے والا خمیر، جو محلول کی شکل میں، پہلے تو نشاستے کو نشاستی گوند اور پھر شکر میں تبدیل کرنے کی خاصیت رکھتا ہے اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے

diastase के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रतूबत लिबलिबा
  • ख़मीरा जो
  • डाइसतास
  • कोन्पलों फूटने के बाद जो और जई में पाया जाने वाला ख़मीर, जो महलूल की शक्ल में, पहले तो नशा सत्य को निशासती गूंद और फिर शुक्र में तबदील करने की ख़ासीयत रखता है और यही उस की वजह तसमीया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (diastase)

نام

ای-میل

تبصرہ

diastase

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone