تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diary" کے متعقلہ نتائج
diary کے لیے اردو الفاظ
diary کے اردو معانی
- روز نامچَہ
diary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रोज़-नामचा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈیری
وہ جگہ جہاں سے گائے بھین٘س کا دُودھ ، دوہنے اور مکّھن پنیر بنانے کے بعد خریداروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، شیر خانہ.
dairy
وہ جگہ جہاں دودھ کی مصنوعات رکھی یا تیار کی جاتی ہوں یا جہاں سے تقسیم کی جاتی ہوں، شیر خانہ، دودھ گھر۔.
دَرْیا
پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی
video diary
ویڈیو روز نامچہ، کسی فرد کا ویڈیو ریکا رڈر کی مدد سے اپنی زندگی کے کسی دور، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل۔.
دَرِیائی گھوڑا
گھوڑے کی شکل کا ایک جانور جو جُگالی نہیں کرتا اور افریقہ کے اِرد گِرد سمندر میں پایا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (diary)
diary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔