تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diamond" کے متعقلہ نتائج
diamond کے لیے اردو الفاظ
diamond کے اردو معانی
- ہیرا
- الماس
- (جیومیٹری) معین
- (طبیعیات) سخت
- کڑا
- (تاش) اینٹ کا پتا
- فطری طور پر قلمایا ہوا تقریباً خالص کاربن
- اس مادے کا ایک ٹکڑا جو صنعت کے لیے اہم ہے کیونکہ یہ سب سے سخت معلوم مادہ ہے جسے چٹانی برموں، شیشہ کاٹنے کے اوزاروں اور گھسنے کے سفوف میں استعمال کیا جاتا ہے
- اس پتھر کا شفاف اور بے عیب ٹکڑا جس کی تراش اور جلا کاری کے بعد قیمتی گوہر کے طور پر بڑی قدرو قیمت ہوتی ہے
- ایک زیور خصوصاً منگنی کی انگوٹھی جس میں یہ گوہر جڑا ہو
- قلمائی ہوئی کاربن گیس جسے مصنوعی ذرائع سے بنایا گیا ہو
- دو منفرجہ اور دو حادہ زاویوں والی چو ضلعی شکل، جس کے اضلاع مساوی یا تقریباً برابر ہوں
- تاش کے پتے پر ایک سرخ معین نما نشان یا ایسے نشان والا پتا
- (طباعت) چھوٹے ناپ یعنی 41/2 پوائنٹ کی ٹائپ
- (بیس بال) میدان کا اندرونی حصہ یا کھیل کا سارا میدان
- (جمع لیکن استعمال میں واحد یا جمع) اینٹ کے پتوں کی گڈی
- ہیرا نما
- الماس نما
- ہیروں کی طرح
- ہیروں والا
- ہیرے جڑا
- ہیروں سے مزین کرنا
- ہیرے جڑنا
diamond के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हीरा
- अलमास
- (ज्योमैटरी) मुईन
- (तबीअयात) सख़्त
- कड़ा
- (ताश) ईंट का पता
- फ़ित्री तौर पर क़लमा या हुआ तक़रीबन ख़ालिस कार्बन
- इस माद्दे का एक टुकड़ा जो सनअत के लिए अहम है क्योंकि ये सब से सख़्त मालूम माद्दा है जिसे चटानी बर्मों, शीशा काटने के औज़ारों और घुसने के सफ़ूफ़ में इस्तिमाल किया जाता है
- इस पत्थर का शफ़्फ़ाफ़ और बेऐब टुकड़ा जिस की तराश और जिला कारी के बाद क़ीमती गौहर के तौर पर बड़ी क़द्रोक़ीमत होती है
- एक ज़ेवर ख़ुसूसन मंगनी की अँगूठी जिस में ये गौहर जुड़ा हो
- क़लमाई हुई कार्बन गैस जिसे मस्नूई ज़राए से बनाया गया हो
- दो मुनफ़रिजा और दो हाद्दा ज़ावियों वाली चू ज़िलई शक्ल, जिस के अज़ला मुसावी या तक़रीबन बराबर हूँ
- ताश के पते पर एक सुर्ख़ मुईन नुमा निशान या ऐसे निशान वाला पता
- (तबाअत) छोटे नाप यानी 41/2 प्वाईंट की टाइप
- (बीस बाल) मैदान का अंदरूनी हिस्सा या खेल का सारा मैदान
- (जमा लेकिन इस्तिमाल में वाहिद या जमा) ईंट के पत्तों की गुडी
- हीरा नुमा
- अलमास नुमा
- हीरों की तरह
- हीरों वाला
- हीरे जुड़ा
- हीरों से मुज़य्यन करना
- हीरे जुड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
diamondback
میٹھے پانی کا خوردنی کچھوا جو شمالی امریکا میں پایا جاتا ہے اور اسکی پشت پر لوزاتی نقش بنے ہوتے ہیں ؛ ہیرا پشت۔ Malaclemys terrapin.
دُم میں دھاگا
تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diamond)
diamond
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔