تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈائِل" کے متعقلہ نتائج

ڈائِل

(گھڑی سازی) گھری، گھنٹے یا دُھوپ گھڑی کا چہرہ جس پر سُوئیاں لگی ہوتی اور ہندسے لکھے ہوتے ہیں

ڈائِل کَرنا

ٹیلیفون بکس کا رِیسیور اُٹھا کر نمبر مِلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائِل کے معانیدیکھیے

ڈائِل

dialडायल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ڈائِل کے اردو معانی

 

  • (گھڑی سازی) گھری، گھنٹے یا دُھوپ گھڑی کا چہرہ جس پر سُوئیاں لگی ہوتی اور ہندسے لکھے ہوتے ہیں
  • گول دائرے پر بنے ہوئے وہ نِشانات جو ہوا کا دبائو بتاتے ہیں
  • پیمانہ یا ترازو کا گول دائرہ جس پر ناپ کے نِشانات ہوتے ہیں
  • چکر جِس پر ٹیلیفون کرنے کے نمبر درج ہوتے ہیں، گِردہ
  • گول دائرہ یا چوکور نقشہ، نِشانات کا پتر، خاکہ

شعر

Urdu meaning of dial

  • Roman
  • Urdu

  • (gha.Dii saazii) ghirii, ghanTe ya dhuu.op gha.Dii ka chehra jis par suu.uui.i.aa.n lagii hotii aur hindse likhe hote hai.n
  • gol daayre par bane hu.e vo nishaanaat jo hu.a ka dabaav bataate hai.n
  • paimaana ya taraazuu ka gol daayaraa jis par naap ke nishaanaat hote hai.n
  • chakkar jis par Teliifon karne ke nambar darj hote hain, gurda
  • gol daayaraa ya chaukor naqsha, nishaanaat ka putr, Khaakaa

English meaning of dial

 

  • dial

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈائِل

(گھڑی سازی) گھری، گھنٹے یا دُھوپ گھڑی کا چہرہ جس پر سُوئیاں لگی ہوتی اور ہندسے لکھے ہوتے ہیں

ڈائِل کَرنا

ٹیلیفون بکس کا رِیسیور اُٹھا کر نمبر مِلانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone