تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھواں بَن کے اُڑا جانا" کے متعقلہ نتائج

بَن بَن کے

طرحداری سے ، ناز و ادا کے ساتھ ، اکڑ اکڑ کے

بَن بَنا کے

ہونے کے باوجود یا بعد ، ہو کر ؛ تیار ہو کے ، بن سن٘ور کے ، بن ٹھن کے

دُھواں بَن کے اُڑْنا

مِٹ جانا ، معدوم ہو جانا ، بے اثر ہو جانا.

لَُہُو بَن کے دَوڑْنا

رگ و پے میں سرایت کرجانا .

کانٹا بَن کے کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا .

دُلْہَن بَن کے چَلْنا

ناز انداز سے چلنا ، سرخ لباس پہن کے چلنا ، سج سجا کر چلنا .

بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے

اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو ترقی کرکے خوشحال اور دولتمند ہو جائے۔

دُھواں بَن کے اُڑا جانا

جُوتا بَن کے اُٹْھنا

مار دھاڑ کرنا ، جن٘گ کے لیے آمادہ ہونا.

آئے بَڑے وہ بَن کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

پُتلی بَن کے رَہ جانا

۔ ساکت رہ جانا۔ ؎

بَن ٹَھن کے

بان٘کا چھیلا بن کر ، بن سنور کر ، سج سجا کر۔

آنکھوں میں کاجل بن کے پھرنا

آنکھوں میں سما جانا

دَھنّا سیٹھ بَن کے بَیٹْھنا

نہایت دولت مند اور سر زور ہونا

بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کوئی نہیں کھاتا

چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں

سایَہ بَن کے ساتھ رَہْنا

سائے کی طرح ساتھ لگا رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، کسی وقت جُدا نہ ہونا.

بیٹا بَن کے سَب کھاتے ہیں، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا

بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا

بَن بَن کَر

نمایشی طور پر ، بناوٹ سے ، دکھاوے کے لیے۔

بندر کے ہاتھ ناریل لگا، پنساری بن بیٹھا

ذرا سی بات پر فخر کرنے لگا

گَھر کے جَلے بَن میں گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو ہیں ہمارے بھاگ

بدنصیب کا کہیں بھی ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا وہیں سختی اُٹھائے گا

گَھر کے جَلے بَن گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

تھوڑی سی پونجی پر نازاں ہونا ، عموماً اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی ناقص اپنے آپ کو کامل جانے ۔

ہَلْدی کی گِرَہ پا کے پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

ہَلْدی کی گانٹھ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا .

گَھر کے جَلے بَن گَئے بَن میں لاگی آگ اور بَن بِچارا کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

جِس کے سَر پَر جُوتا رَکْھ دیا وَہی بادْشاہ بَن گَیا

جس پر نظر عنایت کی وہی ترقی پاگیا ، اپنی یا کسی اور کی تعریف میں کہتے ہیں

باں باں کَرْنا

بکواس کرنا، بیہودہ بکنا

چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی لَگی وہ بھی پَنْساری بَن بَیٹھا

تھوڑی سی پونجی ہاتھ لگنے پر اترانا

چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا

تھوڑی سی پونجی ہاتھ لگنے پر اترانا

پَلَنگ کے بان توڑْنا

۔ (عو) بیکار بیٹھے رہنا۔ (فقرہ) امیر خانم نے کہا کہ بیوی میں بے خبر لئے تو جانے کی نہیں نہ میرے جانے سے کوئی کام اٹکا رہے گا۔ خالی پلنگ پر بیٹھی چارپائی کے بان توڑا کرتی ہوں۔

چُوہے کے ہاتھ لگی ہَلْدی کی گِرَہ پَنْساری بَن بَیٹھا

تھوڑی سی پونجی ہاتھ لگنے پر اترانا

چار پائی کے بان توڑْنا

چارپائی توڑنا

چُوہے کے ہاتھ لگی ہَلْدی کی گِرَہ پَنْساری ہی بَن بَیٹھا

تھوڑی سی پونجی ہاتھ لگنے پر اترانا

جِس کے پیشے میں بان وہ بَڑا شَیطان

جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہو (جیسے : فیل بان ، گاڑی بان وغیرہ) وہ اکثر بڑا شریر ہوتا ہے.

نانی تو کواری ہی مر گئی نواسی کے سو سو بان

بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں، نو دولت کے متعلق کہتے ہیں

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے ساڑھے سَترَہ بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

جَیسے اُودھو وَیسے بان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان

دونوں ایک سے ہیں

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے سَو سَو بان

بن گانڑ کا بدھنا

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جس میں ہمت یا حوصلہ نہ ہو یا جو کم عقل یا کمزور ہو

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تَماشا

بلا خرچ کیے لطف اندوزی کا موقع

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تماشا

بلا خرچ کیسے لطف اندوزی کا موقع

بِن داموں کا غُلام

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والا

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

بَن پَڑے کی

اپنے بس کی ، قابو کی

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

(استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو (بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ)

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

بَھینس کے آگے بِین بَجائے بَھینس پَڑی پَکھرائے

نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے ؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی.

نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار

۔مثل۔ نئے حوصلہ والے کی سب باتیں نرالی ہوتی ہیں۔ کم ظرف اپنا ظرف دکھائے بغیر نہیں رہتا۔

بان والے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے

بری عادت کبھی نہیں چھوٹتی

چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی

بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.

کورے گَھڑے کا چُوہا بَن جانا

مصیبت میں گرفتار ہوجانا ، آفت میں پھن٘س جانا، بے بس ولاچارہوجانا .

بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار

بے علم بیوقوف ہوتا ہے

بِن داموں کی لَونڈی

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والی

بِن ماں کا بَچَّہ

وہ بچہ جس کی ماں مرچکی ہو ماں کے سایے سے محروم ، یسیر

بِن ٹونٹی کا بَدھْنا

بدہیئت، بے تکا

بِن ماں کا بَچَّی

وہ بچہ جس کی ماں مرچکی ہو ماں کے سایے سے محروم ، یسیر ۔

دِل کی گِرَہ بَن جانا

عمر بھر کی خلش ہو جانا، مستقل آزار کا سبب ہونا

جِس کے پیشَہ میں بان ، وہ بَڑا شَیطان

۔مقولہ۔ جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہوتا ہے وہ بڑا شریر ہوتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں بَن کے اُڑا جانا کے معانیدیکھیے

دُھواں بَن کے اُڑا جانا

dhuvaa.n ban ke u.Daa jaanaaधुवाँ बन के उड़ा जाना

  • Roman
  • Urdu

دُھواں بَن کے اُڑا جانا کے اردو معانی

  • مِٹ جانا ، معدوم ہو جانا ، بے اثر ہو جانا.

Urdu meaning of dhuvaa.n ban ke u.Daa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • miT jaana, maaduum ho jaana, beasar ho jaana

धुवाँ बन के उड़ा जाना के हिंदी अर्थ

  • मिट जाना, मादूम हो जाना, बेअसर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھواں بَن کے اُڑا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھواں بَن کے اُڑا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone