تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوپ ڈَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

دُھوپ ڈَھلْنا

غروبِ آفتاب کا وقت قریب آنا ، دن ڈھلنا ، شام کا قریب ہونا.

دُھوپ کِھلْنا

دھوپ نکلنا ، دھوپ کا پھیلنا .

دُھوم ڈالْنا

ہنگامہ برپا کرنا ، شور مچانا.

آنکھیں دھو ڈالْنا

تسلی دینا، روئی ہوئی آنکھوں کو پانی لگا کر پونچھنا (خصوصاً ہندو عورتوں کا جن کے ہاں رونے دھونے کے بعد اس طرح تسلی دینے کی رسم ہے)

ہاتھ دھو ڈالْنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا ، محروم ہو جانا ۔

مُنہ دھو ڈالْنا

رک : منہ دھونا ، پانی سے چہرہ صاف کرنا ۔

دِل سے دھو ڈالْنا

حافظے سے نکالنا ، بُلانا ، زہن سے محو کرنا

آنکھوں میں دُھول ڈالْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

حَیا آنْکھوں سے دھو ڈالْنا

۔دیدہ دلیل ہوجانا۔ ؎

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا

کمال طہارت کرنا

مَیل دھو ڈالنا

گندگی دُور کرنا نیز کدورت ختم کرنا ؛ بدگمانی مٹانا ، دل صاف کرنا ، نیز اندیشہ رفع کرنا

دُھوم ڈارْنا

مشہور کرنا.

سُورَج دُھول ڈالْنے سے چُھپ نَہِیں سَکْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا

کَبھی دھوئی تِلّی کا تیل بھی سَر میں ڈالا تھا

(شیخی خورے پر طنز) داعیہ بہت کچھ ، حقیقت کچھ نہیں .

سُورَج دُھول ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوپ ڈَھلْنا کے معانیدیکھیے

دُھوپ ڈَھلْنا

dhuup Dhalnaa•धूप ढलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُھوپ ڈَھلْنا کے اردو معانی

  • غروبِ آفتاب کا وقت قریب آنا ، دن ڈھلنا ، شام کا قریب ہونا.

Urdu meaning of dhuup Dhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Guruub-e-aaftaab ka vaqt qariib aanaa, din Dhalnaa, shaam ka qariib honaa

धूप ढलना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुरूब-ए-आफ़ताब का वक़्त क़रीब आना, दिन ढलना, शाम का क़रीब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوپ ڈَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوپ ڈَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone