تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوم اُوٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

دُھوم اُوٹْھنا

چرچا ہونا ، شہرت ہونا .

دُھوم اُٹْھنا

چرچا ہونا ، شہرت ہونا .

دُھوم اُوٹھانا

فساد شور وشرارت کرنا ؛ غُل غباڑا ، ہنگامہ کرنا ، شور مچانا.

دام اُٹ٘ھنا

قِیمت وصول ہونا

دام اُٹھانا

دام اُٹھنا (رک) کا مُتعدی ("پر" یا "پہ" کے ساتھ)، قیمت مُقرّر کرنا ؛ قیمت بڑھانا .

دُھوم اُٹھانا

فساد شور وشرارت کرنا ؛ غُل غباڑا ، ہنگامہ کرنا ، شور مچانا.

دُم اُٹھانا

جانور کا پاخانہ یا پیشاب کرنے کے وقت دُم کو اُون٘چا کرنا ؛ انسان کا دمچی ڈالنے نر مادہ کی تمیز کرنے یا کسی اور بات کے دیکھنے کے لیے چوپائے کی دُم کو اون٘چا کرنا.

آٹھوں دَم

چوبیس گھنٹے، ایک دن رات، آٹھ پہر

دُھواں اُوٹْھنا

عزاب نازل ہونا ، شدید اذیّت یا تکلیف محسوس کرنا ، تباہی آنا .

دَعْویٰ اُٹْھنا

دعوے کا جواب ہو جانا، دعوے کی دلیل کا جوابی گفتگو وغیرہ سے رد ہو جانا

دُھوم اُوڑانا

خبر پھیلنا.

دُھوپ اُوتَرْنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

دَھرْم اُٹھانا

ایمان کی قسم کھانا، ایمان سے بیان کرنا

دُھوم اُوڑْنا

شہرہ ہونا ، خبر پھیلانا .

دُھواں نَہ اُٹْھنا

چولہا نہ جلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوم اُوٹْھنا کے معانیدیکھیے

دُھوم اُوٹْھنا

dhuum uuThnaa•धूम ऊठना

  • Roman
  • Urdu

دُھوم اُوٹْھنا کے اردو معانی

  • چرچا ہونا ، شہرت ہونا .

Urdu meaning of dhuum uuThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • charchaa honaa, shauhrat honaa

धूम ऊठना के हिंदी अर्थ

  • चर्चा होना, शौहरत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوم اُوٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوم اُوٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone