تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنْڈ لینا" کے متعقلہ نتائج

دُھنْڈ لینا

تلاش کرلینا .

دُھنْڈ لانا

مارا مارا پھرنا ، ڈھونڈتے پھرنا .

سَر دُھن لینا

نہایت آزردہ ہونا، بیزار ہونا

دان لینا

خیرات لینا، بخشش لینا .

دَہْنا قَدَم لینا

چالاکی یا شرارت کا قائل ہونا ، (طنزاً) تعظیم کرنا.

دانت میں تِنْکا لینا

(خوف سے) اظہارِ عجز کرنا، پناہ چاہنا، امان چاہنا

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لینا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

آب و دانہ اٹھا لینا

کہیں سے چلنے کا وقت آ جانا

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

دُھنْکی لینا

دون کی لینا ، ڈین٘گیں مارنا.

دُھن لَگْنا

(کسی چیز یا شخص کا) بار بار خیال آنا ، (کسی بات پر) اِصرار کرنا.

دُھن میں لَگْنا

کسی کے خیال میں ہونا ، کسی سوچ میں گُم رہنا ، کوئی مقصد پیشِ نظر ہونا .

دانت لَگْنا

جبڑا بند ہو جانا.

دان٘ت لانا

دانت نکالنا

آب و دانہ لانا

رزق حاصل کرنے کے لیے دوسری جگہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنْڈ لینا کے معانیدیکھیے

دُھنْڈ لینا

dhunD lenaa•धुंड लेना

  • Roman
  • Urdu

دُھنْڈ لینا کے اردو معانی

  • تلاش کرلینا .

Urdu meaning of dhunD lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • talaash kar lenaa

धुंड लेना के हिंदी अर्थ

  • तलाश कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھنْڈ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھنْڈ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone